"روشنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21:
 
== روشنی کا انعطاف (Refraction of Light) ==
{{اصل مقالہ|انعطاف}}
 
جب روشنی کا ایک حصہ دوسرے واسطے میں داخل ہو کر مڑ جاتا ہے تو اسے [[انعطاف]] کہتے ہیں۔ ایسا عموما تب ہوتا ہے جب دوشنی کسی کثیف واسطے dense medium سے کسی ہلکے واسطے light medium میں یا ہلکے واسطے سے کثیف واسطے میں داخل ہوتی ہے۔
[[فائل:Pencil_in_a_bowl_of_water.png|بائیں|تصغیر|200px|| [[پانی]] کے پیالے میں X جگہ پر پڑی ہوئی شے [[انعطاف]] کی وجہ سے Y جگہ پر نظر آتی ہے]]
سطر 27:
 
جب روشنی ہوا(light medium) میں سے گزر کر پانی (dense medium) میں داخل ہوتی ہے تو اپنے ارتفاع perpendicular کی طرف جھک جاتی ہے اور جب [[کثیف]] واسطے یعنی پانی سے باہر نکلتی ہے تو اپنے [[ارتفاع]] سے پرے ہو جاتی ہے۔
 
== روشنی کی شدت ==