"جريان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 103.255.7.41 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Hasni1111 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 2:
{{ بے حوالہ}}
 
'''[https://www.alnajaf.store/2019/10/bm-vitagene-forte-drop-for-azoospermia.html جريان]''' ایک ضدی اور ہٹیلا [[مرض]] ہے۔اس کو سوزاک بھی کہا جاتا ہے
{{حوالہ درکار}} اس مرض میں [[پیشاب]] کی [[نالی]] میں جلن واقع ہوتی ہے اور پیشاب نہایت مشکل سے آتا ہے۔ پیشاب کی نلی سے مواد کا اخراج ہوتا ہے۔ یہ مرض مباشرت سے ایک دوسرے میں منتقل ہوتا ہے۔
 
سطر 9:
حرقہ: اس مرض میں مرد اور عورتیں دونوں یکساں مبتلا ہوتے ہیں۔ مردوں میں یکساں سوزاک کا ابتدائی ورم مجرائے بول کے عموماً اگلے حصے(حشفہ) میں ہوا کرتا ہے۔ یہ ورم جلد میں متقرح ہوجاتا ہے یعنی اس میں پیپ پڑجاتی ہے۔ پھر یہ قرح گاہے حشفہ والے حصے سے بڑکر مجرائے بول کی انتہا تک پہنچ جاتا ہے حتیٰ کہ بعض اوقات غدہ مذی اور خصیے تک اس کی رسائی ہوجاتی ہے۔ بعض اوقات سوزاک کا مادہ خون کے بہاو میں شامل ہوکر اعضائے بعیدہ کو متاثر کردیتا ہے۔ اس صورت میں زیادہ تر مفاصل ماوف ہوجاتے ہیں۔ جس کو حدا (نکالی) سوزاکی گٹھیا کہا جاتا ہے۔ خون میں اس کی پیپ (قیح الزھرہ) داخل ہوجاتی ہے۔ جس سے جسم میں جابجا پھوڑے نکل آتے ہیں۔ گاہے قلب کی اندرونی جھلی متورم ہوجاتی ہے۔ ان شدید امراض کے علاوہ سوزاک کے عوارض اور بھی ہیں مثلاً اورام معابن(بدھ)، بول الدم، احتباس البول، ورم مثانہ، ورم خصیہ، رمد، نامردی وغیرہ۔
عورتوں میں گاہے سوزاک مجرائے بول سے گزر کر عنق الرحم اور پھر رحم تک پہنچ جاتا ہے، جس سے ورم رحم، ورم مبہل اور عقر (بانجھ پن) ہوجاتا ہے۔
اقسام: شدید عوارض کے لحاظ سے [https://www.alnajaf.store/2019/10/bm-vitagene-forte-drop-for-azoospermia.html سوزاک] کی دو قسمیں ہیں۔
جب تک سوزاک کا ابتدائی زمانہ ہوتا ہے اور علامات شدید ہوتی ہیں اس وقت تک اس کو حرقۃ حادہ(جدیدہ)کہا جاتا ہے۔ اور جب ابتدائی شدت کے بعد علامات ہلکی پڑجاتی ہیں تو اس کو سوزاک حرقہ مزمنہ زلقہ کہا جاتا ہے۔
اسباب: اس عورت یا مرد کے ساتھ جماع کرنا جو اس ناپاک مرض میں پہلے سے مبتلا ہو، اس مرض میں تعدیہ کا سبب بنتا ہے۔ عام طور پر مرض بدکار عورتوں سے مردوں تک اور مردوں سے شریف گھروں تک پہنچا کرتا ہے۔ سوزاک کا مادہ بعض اوقات نیم مردہ اور خفتہ حالت میں برسوں کمین گاہوں میں پڑا رہتا ہے۔ لیکن اس حالت میں بھی وہ تعدیہ کا سبب بنتا ہے۔
سطر 17:
 
== وجوہات ==
1[https://www.alnajaf.store/2019/10/bm-vitagene-forte-drop-for-azoospermia.html .بازاری عورتوں سے مباشرت]
2.استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال
3.بغیر سکریننگ کے خون کی منتقلی