"خشونت سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← لیے، ہے کہ، ہو گئے
سطر 20:
}}
'''خشونت سنگھ''' ([[پنجابی]]: ਖੁਸ਼ਵੰਤ ਸਿੰਘ) (پیدائش: [[2 فروری]] [[1915ء]]/ وفات : [[20 مارچ]] [[2014ء]]) [[بھارت]] کے مشہور مصنف، تاریخ دان اور نقاد تھے۔ ان کا پیدائشی نام '''خوشحال سنگھ''' تھا۔ وہ ایک [[قانون داں]]، [[صحافی]] اور [[سیاست دان]] تھے۔ انہوں نے 1947ء میں [[تقسیم ہند]] کا بہت قریب سے معائنہ کیا تھا اور اس واقعہ نے انہیں اتنا متاثر کیا کہ انہوں نے اپنی مشہور زمانہ اور مایہ ناز کتاب ''ٹرین ٹو پاکستان'' لکھ ڈالی جسے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی۔ 1998ء میں اس ناول پر ایک فلم بھی بنی۔
پنجاب میں جنمے خوشونت سنگھ کی تعلیم [[نئی دہلی]] میں ہوئی اور انہوں نے قانون کی پڑھائی [[سینٹ اسٹیفنز کالج]] [[دہلی]] میں مکمل کی۔ اس کے بعد وہ [[کنگز کالج لندن]] چلے گئے اور مزید تعلیم حاصل کی۔ لاہور عدالت میں انہوں نے کچھ دنوں وکالت کی اور بعد ازاں وہ [[انڈین فورین سروسز]] کے متعلق ہوگئے۔ہو گئے۔ 1951ء میں انہیں [[آکاش وانی (ریڈیو ناشر)]] میں بطور صحافی نامزاد کیا گیا۔ اس کے بعد [[یونیسکو]] میں شعبہ برائے ماس کمیونیکیشن میں چلے گئے۔ ان دونوں جگہ کام کرنے کی وجہ سے ان کے دل میں ادب میں طبع آزمائی کا خیال آیا۔ بطور لکھاری وہ اپنی غیر جانبداری، مزاحیہ انداز سیکیولرزم اور شاعری طرز ادا کے لئےلیے مشہور تھے۔ وہ ہندوستان اور یورپی سماج کا معائنہ جس انداز میں کیا کرتے تھے وہ قارئین کو خوب بھاتا تھا اور یہی وجہ ہیکہہے کہ وہ ایک کامیاب مزاحیہ نگار کے طور پر مشہور ہوئے مگر ان کا قلم تنقیدی تھا۔ یہ بات الگ ہیکہہے کہ ان کی تنقید میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا تھا لیکن یہ سب کچھ مزاح کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہوتا تھا۔ انہوں نے ہ 1970ء اور 1980ء کے دوران میں کئی مجلوں، رسالوں اور اخباروں میں ادارتی خدمات دیں۔ وہ 1980ء تا 1986ء [[بھارتی پارلیمان]] کے ایوان بالا [[راجیہ سبھا]] کے رکن رہے۔
 
1974ء میں انہیں [[پدم بھوشن]] دیا گیا۔ لیکن [[آپریشن بلیو اسٹار]] کے بعد انہوں نے پدم بھوشن لوٹا دیا۔ یہ آپریشن [[بھارتی فوج]] نے [[امرتسر]] میں کیا تھا۔ 2007ء میں انہیں [[پدم وبھوشن]] ملا۔