"فومیکو ہیاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''فومیکو ہیاشی''' ({{lang-ja|林 芙美}}؛ ''ہیاشی فومیکو''؛ 31 دسمبر 1903ء یا 1904ء{{efn|جاپان ماخذات میں سنہ پیدائش میں اختلاف ہے۔}} – 28 جون 1951ء) جاپانی [[ناول نگار]] اور [[شاعر]] تھی۔
== سوانح ==
ہیاشی کا جنم جاپان کے شہر [[شیمونوسیکی، یاماگوچی|شیمو نوسیکی]] میں ہوا۔ جب وہ سات برس کی تھی اس کی ماں اپنے قانونی شوہر کی دکان کے منیجر کے ساتھ بھاگ گئی۔ بعد ازاں تینوں نے [[کیوشو]] میں خانہ بدوش تاجر کے طور پر کام کیا۔ سنہ 1922ء میں ہائی اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد، ہیاشی اپنے عاشق کے ساتھ [[ٹوکیو|توکیو]] منتقل ہو گئی۔ وہ کئی اور مردوں کے ساتھ بھی رہی۔ سنہ 1926ء میں روکوبِن تیزوکا (手塚 緑敏) نام کے مصور سے شادی کر لی۔
 
==حواشی==