"وان جھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
== تاریخ ==
[[File:Lake Van in Maunsell's map, Pre-World War I British Ethnographical Map of eastern Turkey in Asia, Syria and western Persia 03.png|thumb|پہلی جنگ عظیم سے قبل وان جھیل کا ایک نقشہ]]
[[اوراتو]] کا شہر [[تشبہ]] وان جھیل کے کنارے آباد تھا اور ابھی اس جگہ [[وان، ترکی|وان شہر]] کے مغربی حصہ میں وان کا کیسل آباد ہے۔{{sfn|Cottrell|1960|p=488}} قدیم شہر وان کے باقیات اب بھی موجود ہیں اور وان کیسل کے نیچے دیکھے جاسکتے ہیں۔ 2017ء میں آثار قدیمہ اور ایک آزاد ٹیم نے وان جھیل پر تحقیق کرتے ہوئے گہرے پانی میں ایک کلومیٹر تک پھیلے ہوئے متعدد قلعوں کا پتہ لگایا ہے۔{{sfn|Gibbens|2017}}
 
== متعلقہ مضامین ==