"وان جھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

11 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← ہے کہ؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: درستی املا ← ہے کہ؛ تزئینی تبدیلیاں)
ترکی سے [[ایران]] جانے والے ریل گاڑی اس جھیل کے درمیان میں سے فیری کے ذریعے گذرتی ہے۔ اس ٹرین فیری سروس کا آغاز 1970ء کی دہائی میں ہوا۔
 
اس جھیل کے شمال میں واقع شہر ملازکرد میں [[26 اگست]] 1071ء کو [[سلجوقی سلطنت|سلجوقی]] اور [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی سلطنتوں]]وں کے درمیان مشہور جنگ لڑی گئی جس میں سلجوقی سلطان [[الپ ارسلان]] نے بازنطینی حکمران [[رومانوس چہارم]] کو شکست دے کر رومیوں کو ہمیشہ کے لیے [[اناطولیہ]] سے نکال دیا۔ یہ جنگ تاریخ عالم میں [[جنگ ملازکرد]] کے نام سے مشہور ہے اور تاریخ کی فیصلہ کن ترین جنگوں میں شمار ہوتی ہے۔
 
== آب و ہوا ==
وان جھیل [[ترکی]] کے [[مشرقی اناطولیہ علاقہ]] کے سب سے اونچی جگہ پر واقع ہے۔ جولائی میں اوسط درجہ حرارت 22 اور 25&nbsp;°C کے درمیان میں رہتا ہے اور جنوری میں −3 &nbsp;°C تا −12 &nbsp;°C رہتا ہے۔ عموما سردی −30 &nbsp;°C. تک پہونچ جاتی ہے۔<ref name="Матвеев">Матвеев: Турция [что значительно ниже установленной позже корректной цифры в 161,2 метра] {{ru icon}}</ref>{{sfn|Warren|2006}}
 
== تاریخ ==
[[Fileفائل:Lake Van in Maunsell&#039;s map, Pre-World War I British Ethnographical Map of eastern Turkey in Asia, Syria and western Persia 03.png|thumbتصغیر|پہلی جنگ عظیم سے قبل وان جھیل کا ایک نقشہ]]
[[اوراتو]] کا شہر [[تشبہ]] وان جھیل کے کنارے آباد تھا اور ابھی اس جگہ [[وان، ترکی|وان شہر]] کے مغربی حصہ میں وان کا کیسل آباد ہے۔{{sfn|Cottrell|1960|p=488}} قدیم شہر وان کے باقیات اب بھی موجود ہیں اور وان کیسل کے نیچے دیکھے جاسکتے ہیں۔ 2017ء میں آثار قدیمہ اور ایک آزاد ٹیم نے وان جھیل پر تحقیق کرتے ہوئے گہرے پانی میں ایک کلومیٹر تک پھیلے ہوئے متعدد قلعوں کا پتہ لگایا ہے۔{{sfn|Gibbens|2017}} ٹیم کا اندازہ ہیکہہے کہ یہ قلعے [[اوراتو]] کے وقت تعمیر کیے گئے ہوں گے۔{{sfn|Ancient castle studied.۔۔|2017}}
 
=== آرمینیائی سلطنت ===
[[Imageفائل:Armenian gravestones. Lake Van.JPG|thumbتصغیر|وان جھیل کے نزدیک آرمینیا سلطنت کے باقیات]]
1000 ق م میں وان جھیل آرمینیائی سلطنت کا مرکز تھی۔ اس کے بعد یہ [[مملکت آرمینیا (قدیم دور)|مملکت آرمینیا]] کا بھی مرکز رہی۔
[[سیوان جھیل]] اور [[بحیرہ ارومیہ]] کے ساتھ وان جھیل سلطنت آرمینیا کی تین اہم جھیلیں تھیں۔{{sfn|Ebeling|Meissner|1997|p=2}} {{sfn|Hewsen|1997|p=9}} and Տոսպայ լիճ (Lake of Tosp)}}۔{{sfn|Hewsen|1997|p=9}}
111,622

ترامیم