"فومیکو ہیاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
== سوانح ==
ہیاشی کا جنم جاپان کے شہر [[شیمونوسیکی، یاماگوچی|شیمو نوسیکی]] میں ہوا۔ جب وہ سات برس کی تھی اس کی ماں اپنے قانونی شوہر کی دکان کے منیجر کے ساتھ بھاگ گئی۔ بعد ازاں تینوں نے [[کیوشو]] میں خانہ بدوش تاجر کے طور پر کام کیا۔ سنہ 1922ء میں ہائی اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد، ہیاشی اپنے عاشق کے ساتھ [[ٹوکیو|توکیو]] منتقل ہو گئی۔ وہ کئی اور مردوں کے ساتھ بھی رہی۔ سنہ 1926ء میں روکوبِن تیزوکا (手塚 緑敏) نام کے مصور سے شادی کر لی۔
 
اس کی اکثر تخلیقات آزاد حوصلہ افزا خواتین اور مسائل سے دوچار رشتوں کے گرد گھومتی ہیں۔ ان کی تخلیقات میں سے شاہکار "ہوروکی" (放浪記،{{فاصل}} 1927ء یعنی سیلانی کا راگ یا سیلانی کی ڈائری) ہے۔ اس کا آخری ناول اوکیگومو (بہتے بادل، 1951ء) تھا، جس پر میکیو ناریوس نے سنہ 1955ء میں ایک فلم بنائی تھی۔ ناریوس نے اس کی کتابوں پر مزید فلمیں بھی بنائیں اور اس کے متعلق سنہ 1962ء میں ایک سوانحی فلم، ہوروکی (خانہ بدوش کا بیاض) کی ہدایت کاری بھی کی۔
 
==حواشی==