"انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
اضافہ
سطر 38:
}}
 
'''انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی''' {{دیگر نام|انگریزی=Indian Institute of Technology}}، یا جنہیں جمع ہونے کی وجہ سے '''انڈین انسٹی ٹیوٹس آف ٹیکنالوجی''' {{دیگر نام|انگریزی=Indian Institutes of Technology}} بھی کہا جاتا ہے، اور ان کے انگریزی الفاظ کے حروف کی وجہ سے مخفف انداز میں آئی آئی ٹی اور آئی آئی ٹیز بھی کہا جاتا ہے، [[بھارت]] کے خود مختار [[عوامی جامعہ|عوامی]] ادارہ جات کا نام ہے جہاں اعلٰی تعلیم کا نظم موجود ہے۔<ref>{{cite web|url=http://timesofindia.indiatimes.com/india/More-IIT-seats-possible-this-year/articleshow/52306266.cms|title=More IIT seats possible this year}}</ref> یہ ادارہ جات [[انسٹی ٹیوٹس آف ٹیکنالوجی ایکٹ، 1961ء]] کے تابع ہیں جس نے یہ اعلان کیا ہے کہ [[قومی اہمیت کے ادارہ جات|قومی اہمیت کے حامل ادارہ جات]] کا درجہ عطا کیا ہے اور ان کے اختیارات، [[فریضہ|فرائض]]، اور نگراں کاری کے [[دائرہ کار کی تعبیر (تخلیق)|دائرہ کار]] کی بنا رکھی۔<ref name="IIT act" /><ref name="IIT Act As amended till 2012">{{cite web |url= http://www.iitg.ac.in/rti/links/acts_statutes_iitguwahati.pdf |title=IIT Act (As amended till 2012|access-date=10 ستمبر 2012}}</ref> انسٹی ٹیوٹس آف ٹیکنالوجی ایکٹ، 1961ء ان 23 ادارہ جات کی فہرست فراہم کرتا ہے جو اس قانون کے تابع ہیں۔<ref name="hindustantimes.com">{{cite web|url=http://www.hindustantimes.com/higherstudies/as-number-of-iits-increase-their-brand-value-diminishes/article1-1363608.aspx|title=Problem of plenty: As IITs multiply, the brand value diminishes|publisher=Hindustan Times|date=29 جون 2015}}</ref> ہر آئی آئی ٹی خود مختار ہے اور دوسرے سے مشترکہ کونسل (آئی آئی ٹی کونسل) سے جڑا ہوا ہے، جو ان کے [[پراونس نمبر 1 میں نظم و نسق|نظم و نسق]] کا نگراں کار ہے۔ [[وزیر برائے ترقی انسانی وسائل]] بر سر عہدہ ہوتے ہوئے آئی آئی کونسل کے [[صدر نشین]] ہوتے ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.iitsystem.ac.in/|title=IIT Council Portal|publisher=|accessdate=12 جون 2015}}</ref>{{as of|2018}} مختلف گریجویشن پروگراموں میں 11,279 نشستیں ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/city/hyderabad/iit-success-kiss-from-2-telugu-powerhouses/articleshow/64534793.cms|title=IIT success kiss from 2 Telugu powerhouses}}</ref>
'''انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی''' {{دیگر نام|انگریزی=Indian Institutes of Technology}}
 
 
== مزید دیکھیے ==