"انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
اضافہ
سطر 39:
 
'''انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی''' {{دیگر نام|انگریزی=Indian Institute of Technology}}، یا جنہیں جمع ہونے کی وجہ سے '''انڈین انسٹی ٹیوٹس آف ٹیکنالوجی''' {{دیگر نام|انگریزی=Indian Institutes of Technology}} بھی کہا جاتا ہے، اور ان کے انگریزی الفاظ کے حروف کی وجہ سے مخفف انداز میں آئی آئی ٹی اور آئی آئی ٹیز بھی کہا جاتا ہے، [[بھارت]] کے خود مختار [[عوامی جامعہ|عوامی]] ادارہ جات کا نام ہے جہاں اعلٰی تعلیم کا نظم موجود ہے۔<ref>{{cite web|url=http://timesofindia.indiatimes.com/india/More-IIT-seats-possible-this-year/articleshow/52306266.cms|title=More IIT seats possible this year}}</ref> یہ ادارہ جات [[انسٹی ٹیوٹس آف ٹیکنالوجی ایکٹ، 1961ء]] کے تابع ہیں جس نے یہ اعلان کیا ہے کہ [[قومی اہمیت کے ادارہ جات|قومی اہمیت کے حامل ادارہ جات]] کا درجہ عطا کیا ہے اور ان کے اختیارات، [[فریضہ|فرائض]]، اور نگراں کاری کے [[دائرہ کار کی تعبیر (تخلیق)|دائرہ کار]] کی بنا رکھی۔<ref name="IIT Act As amended till 2012">{{cite web |url= http://www.iitg.ac.in/rti/links/acts_statutes_iitguwahati.pdf |title=IIT Act (As amended till 2012|access-date=10 ستمبر 2012}}</ref> انسٹی ٹیوٹس آف ٹیکنالوجی ایکٹ، 1961ء ان 23 ادارہ جات کی فہرست فراہم کرتا ہے جو اس قانون کے تابع ہیں۔<ref name="hindustantimes.com">{{cite web|url=http://www.hindustantimes.com/higherstudies/as-number-of-iits-increase-their-brand-value-diminishes/article1-1363608.aspx|title=Problem of plenty: As IITs multiply, the brand value diminishes|publisher=Hindustan Times|date=29 جون 2015}}</ref> ہر آئی آئی ٹی خود مختار ہے اور دوسرے سے مشترکہ کونسل (آئی آئی ٹی کونسل) سے جڑا ہوا ہے، جو ان کے [[پراونس نمبر 1 میں نظم و نسق|نظم و نسق]] کا نگراں کار ہے۔ [[وزیر برائے ترقی انسانی وسائل]] بر سر عہدہ ہوتے ہوئے آئی آئی کونسل کے [[صدر نشین]] ہوتے ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.iitsystem.ac.in/|title=IIT Council Portal|publisher=|accessdate=12 جون 2015}}</ref>{{as of|2018}} مختلف گریجویشن پروگراموں میں 11,279 نشستیں ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/city/hyderabad/iit-success-kiss-from-2-telugu-powerhouses/articleshow/64534793.cms|title=IIT success kiss from 2 Telugu powerhouses}}</ref>
 
== آئی آئی ٹی کی اہمیت ==
آئی آئی ٹی کی خصوصیات میں [[اہلیتی امتحان]] کے ذریعے داخلہ ، مناسب [[فیس]]، اور طلبہ کے لیے تحفظات شامل ہیں۔ سال [[1980ء]] اور [[1970ء]] کی دہائی میں اس ادارے کے طلبہ بڑی تعداد میں غیر ملکوں میں جانے لگے ۔جس کی وجہ سے [[برین ڈرین]] (یعنی اعلیٰ تعلیم یافتہ طلبہ کا مستقل طور پر دوسرے ممالک کو ہجرت کر جانا) کا مسئلہ پیدا ہوگیا۔ لیکن [[1990ء]] کے دہائی میں اس صورت حال میں تبدیلی پیدا ہوئی۔[[1994ء]] میں [[گوہاٹی]] ([[آسام]]) اور [[2001ء]] میں [[روڑکی]] میں آئی آئی ٹی شروع کیے گئے۔
 
[[حکومت ہند]] کا بہت بڑا [[بجٹ]] آئی آئی ٹی کی کالجیز پر لگتا ہے۔ طلبہ کو تجربات کرنے کے لیے قیمتی آلات، اہم مشینری فراہم کرتی ہے۔طلبہ میں سے کچھ پروفیشنل انجینئر ہوتے ہیں ۔جو طلبہ کو پروجیکٹ بنانے میں ان کی مدد کرتے ہیں۔پرائیوٹ کمپنی کا ریسرچ اور ڈیولپمنٹ بھی آئی آئی ٹی کی نگرانی میں ہوتا ہے۔یہ ملک کی تعلیم کا سب سے مضبوط ستون ہے۔بہت سے لوگ آئی آئی ٹی کو بھارت جیسے عظیم ملک کا دماغ بھی کہتے ہیں۔<ref>http://urducity.in/iit-indian-institute-of-technology/</ref>
 
== مزید دیکھیے ==