"جان گلکرسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
[[فورٹ ولیم کالج]] کے شعبہ ہندوستانی کے سربراہ میں سے سرسرِ فہر ستفہرست ڈاکٹر '''جان گلکرسٹ''' کا نام ہے۔ وہ 1759کو1759ء کو [[ایڈنبرا]] ([[اسکاٹ لینڈ]]) میں پیدا ہوئے۔ وہ بطور ڈاکٹر [[ہندوستان]] آئے۔ اور یہاں کی زبان سیکھی کیوں کے اس کے بغیر وہ یہاں اپنے پیشے کو بخوبی سر انجام نہیں دے سکتے تھے۔ بعد میں فورٹ ولیم کالج کے آغاز کا سبب بنے۔ جان گلکرسٹ نے چار سال تک اس کالج میں خدمات سر انجام دیں اور1804ء میں وہ وظیفہ یاب ہو کر [[انگلستان]] چلے گئے۔ جہاں اورینٹل اِنسٹی ٹیوٹ میں [[اردو]] کے پروفیسر مقرر ہوئے، 9 جنوری 1841ء کو [[پیرس]] میں انتقال کر گئے۔
 
== ہندوستانی کی اہمیت ==
اس وقت تک بہت انگریز احکام فارسی یا اردو زبان انگلینڈ سے سیکھ کر آتے تھے یا کسی ہندوستانی منشی کی خدمات حاصل کرکے سیکھ لیا کرتے تھے۔ اس وقت تک سرکاری زبان فارسی تھی۔ اس نے محسوس کیا فارسی کا رواج اٹھ رہا ہے اور اردو اس کی جگہ لے چکی ہے اور اردو کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ یہ زبان خود سیکھے گا اور اپنے ہم وطن برطانویوں کو بھی سیکھائے گا۔ چنانچہ اس نے بڑی محنت سے یہ زبان سیکھی اور اس کے لیے مختلف شہروں میں گھوما اور ایک انگریزی اردو لغت مرتب کرنے کا کام شروع کیا اور اس کی پہلی جلد1784ء میں ترتیب دی اور 1790 تک وہ English Hindoustani Dictionary ترتیب دیں اور اس کا پہلا ایڈیشن 1796ء میں شائع کیا۔ 1798ء میں Tha Oriiental Lingusit شائع کی۔ وہ 1787 تا 1794 تک غازی پور میں رہا اور پھر اس نے احکام سے کلکتہ tآنے کی اجازت طلب کی۔ مئی 8971ء میں کلکتہ آیا اور گورنر جنرل مارکویئس ویلزلی Marquis Wellesly کو اس کا کام پسند آیا۔