"مولدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''مولدین'''، (ہسپانوی زبان میں: مورسکین) وہ مسلمان جو [[ہسپانیہ]] میں اسلامی مملکت کے سقوط کے بعد وہاں مسیحی حکومت کے تحت باقی رہے، اور جنھیں [[کیتھولک]] حکمراں فردیناند اور ایزابیلا نے 14 فروری سنہ 1502 عیسوی کو مسیحی مذہب اختیار کرنے یا [[ہسپانیہ]] چھوڑ دینے کا اختیار دیا تھا۔ سنہ 1609 سے 1614 کے درمیان ہسپانوی حکومت نے وہاں موجود مولدین کو جبراً منظم طریقے سے ملک سے نکال کر [[شمالی افریقا]] بھیج دیا۔<ref>[http://www.expulsados1609.com نبذة عن طرد المورسكيين من الأندلس عام 1609] تاريخ الولوج 3 يناير 2013 {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20150801100424/http://expulsados1609.com/ |date=01 أغسطس 2015}}</ref> مولدین کی زیادہ تعداد [[آراگون]] میں تھی، اسی طرح [[بالینسیا]] اور [[غرناطہ]] میں بھی ایک بڑی تعداد مقیم تھی، [[مملکت قشتالہ]] کی بقیہ ریاستوں ان کی تعداد کم تھی، یہ معلومات ٹیکس ریکارڈ کے ذریعہ معلوم ہو سکی ہیں۔ [[اندلس]] کے سقوط کے بعد مولدین [[شمالی افریقا]] کے ممالک، [[شام]] اور [[ترکی]] چلے گئے، اب [[جزائر]]، [[تیونس]]، [[مراکش]] اور [[لیبیا]] میں بھی مولدین موجود ہیں۔
 
== تاریخ ==