"مولدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 5:
 
ایک اندازے کے مطابق تقریباً دس لاکھ مولدین مسلمانوں نے [[مسیحی مذہب]] اختیار کیا۔ مسیحیت اختیار کرنے کے بعد یہودی اور مسلمان خاندانوں نے اپنے نئے مسیحی نام اختیار کر لیے، بالآخر وہ قدیم مسیحی معاشرہ میں ضم ہو گئے۔ بہت سے مولدین مسیحیت اختیار کرنے کے بعد اپنے نئے مذہب اور مسیحیوں کے وفادار ہو کر رہ گئے، بلکہ [[غرناطہ]] میں بعض مولدین مسیحیت قبول نہ کرنے وجہ سے ان نو مسیحیوں کے ہی ہاتھوں مارے گئے، سولہویں صدی میں [[غرناطہ]] میں مولدین مسیحیوں نے مریم کو اپنا سرپرست منتخب کیا، مسیحی عباداتی ادب کی ترویج کے ساتھ ساتھ مریم کے مضامین پر توجہ دینے میں ان کا بڑا کردار رہا ہے۔ مختلف مطالعات اور تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ [[ہسپانیہ]] میں 7% سے 10% تک کی مسیحی آبادی ان [[شمالی افریقا]] کے مسلمانوں کی نسل سے ہے جنھوں نے مسیحیت اختیار کر لیا تھا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}