"بوسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بوسہ''' یا '''چومنا''' (انگریزی:''kiss'' ) ایک ایسا عمل ہے جس میں کوئی شخص دوسرے شخص یا چیز کو اپنے ہونٹوں سے چھوتا ہے۔ یہ عمل دنیا میں موجود تمام معاشروں میں یکسانی اور وجود رکھتا ہے۔ اس عمل کو بطور عقیدت یا محبت ،دوستی احترام امن یا جنسی تسکین کے اظہار کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ انگریزی لفظ کس قدیم انگریزی کے لفظ کیسین سے نکلا ہے۔ بوس و کنار کرنا بعض مذاہب میں روحانی طور پر بھی شامل ہے۔
 
== تاریخ ==
 
[[عالم بشریات]] کے ماہرین بوسہ کی ابتدا کے بارے میں دو طرف گئے ہیں۔ ایک طبقہ کی تحقیق کہتی ہے یہ ایک موروثی اور بدیہی عمل ہے جبکہ دوسرا طبقہ کا ماننا ہیکہ یہ کیس فیڈنگ سے آیا ہے۔ مائیں اپنے بچوں کو اپنے منہ سے چبایا ہوا کھانا دیتی ہے تاکہ انہیں نگلنے میں آسانی ہو۔<ref name=demirjian>[https://www.npr.org/templates/story/story.php?storyId=7348582 The (Mostly) Blissful History of Kissing]، ''NPR'' فروری 11, 2007</ref>
[[زمرہ:بین الاشخاصی روابط]]
[[زمرہ:تسلیمات]]