"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(اضافہ مواد)
حفصہ نام، [[عمر فاروق]] کی صاحبزادی تھیں، سلسلہ نسب یہ ہے، حفصہ بنت عمر بن خطاب بن نفیل بن عبد العزی بن رباع بن عبد اللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن لوی بن فہر بن مالک)والدہ کا نام [[زینب بنت مظعون]] تھا، جو مشہور صحابی [[عثمان بن مظعون]] کی ہمشیرہ تھیں، اور خود بھی صحابیہ تھیں، حفصہ اور [[عبد اللہ بن عمر]] حقیقی بھائی بہن ہیں۔ حفصہ بعثت نبوی سے پانچ سال قبل پیدا ہوئیں، اس وقت قریش [[خانہ کعبہ]] کی تعمیر میں مصروف تھے۔
== نکاح ==
پہلا نکاح [[حنیسخنیس بن حذافہ]] سے ہوا۔ جو خاندان بنو سہم سے تھے۔
== اسلام ==
ماں باپ اور شوہر کے ساتھ [[مسلمان]] ہوئیں۔