"چینی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
چینی زبان تحریر کرنے کے لیے ہر لفظ آڑھی ترچھی لکیروں سے مل کر بنتا ہے جنہیں Stroke کہا جاتا ہے، بنیادی طور پرچینی خط میں 12 اسٹروک استعمال ہوتے ہیں۔
 
= =درجہ بندی =
==تاریخ==
ماہر لسانیات چینی زبان کو [[چینی تبتی زبانیں|چینی تبتی زبان]] کی ایک شاخ مانتے ہیں۔ چینی زبان [[برمی زبان]]، [[ تبتی زبان]] اور [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] میں بولی جانے والی دیگر زبانوں بہن ہے۔ چینی تبتی زبانوں کا سلسلہ کوہ ہمالیہ کے علاوہ جنوب مشرقی ایشیا میں بھی چلا ہے۔{{Sfnp|Norman|1988|pp=12–13}} چینی تبتی زبانوں کے سلسلہ یں دی جانے والی تھیوری اب بہت حد تک مقبول ہے۔ چینی تبتی زبانیں [[ہند یورپی زبانیں]] اور [[جنوبی ایشیائی زبانیں]] کی طرح زیادہ ترقی پذیر نہ ہو سکی۔ چینی تبتی زبانیں نسبتا مشکل ہے اور ان میں آپسی تنوع بہت زیادہ ہے۔ اسی لئے آپسی رابطہ بھی بہت کم ہے۔ سلسلہ کوہ ہمالیہ میں بولی جانے والی اکثر زبانیں بہت مشکل ہیں اوت ان تک رسائی بھی آسان نہیں ہے۔ سرحدی مشکلات کی وجہ سے آپسی میل جول بھی کم ہے۔{{Sfnp|Handel|2008|pp=422, 434–436}} Without a secure reconstruction of proto-Sino-Tibetan, the higher-level structure of the family remains unclear.{{Sfnp|Handel|2008|p=426}} A top-level branching into Chinese and [[Tibeto-Burman languages]] is often assumed, but has not been convincingly demonstrated.{{Sfnp|Handel|2008|p=431}}
== تاریخ ==
چینی زبان کا پہلا تحریری دستاویز 3000 سال قبل [[شانگ خاندان]] کے عہد حکومت میں ملتا ہے۔ اس کے بعد یہ زبان عہد بہ عہد پھلتی پھولتی رہی اور اس کے کئی علاقائی لہجات بن گئے۔ چینی حکومت ہمیشہ ایک لہجہ پر زور دیتی رہی ہے تاکہ ملک بھر میں کم از کم ایک زبان اور ایک لہجہ سب سمجھ سکیں۔{{Sfnp|Norman|1988|pp=183–185}}