"پرتیبھا پاٹل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
شفاف شبیہ اور تنازعات سے دور رہنے والی پرتیبھا پاٹل [[موہن داس گاندھی|مہاتما گاندھی]] کے نظریہ پر عمل کرتی ہیں۔ وہ ہندوستان کی پارلیمنٹ پر حملے کی سازش کے مجرم [[افضل گرو]] کی پھانسی کی مخالفت میں سامنے آئيں تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے قانون سے پھانسی کی سزا مکمل طور پر ختم کر دینی چاہیے۔
 
== صدارتیصدر امیدواربھارت ==
[[متحدہ ترقی پسند اتحاد]] نے انہیں 14 جون 2007ء کو صدارتی امیدوار نامزد کیا۔ ابتدائی طور پر ہیسب کی پسندیدہ امیدوار تھیں کیونکہ اتحاد کے سارے ارکان وزیر داخلہ شیوراج پاٹل یا کرن سنگھ کی حمایت میں نہیں تھے۔<ref name=NDTV20070614>{{cite news |url=http://www.ndtv.com/convergence/ndtv/story.aspx?id=NEWEN20070015515&ch=6/14/2007%206:54:00%20PM |title=Prez polls: Sonia announces Pratibha Patil's name |publisher=NDTV |date=14 جون 2007 |accessdate=3 جولائی 2012}}</ref>
 
[[2004ء]] سے [[2007ء]] تک [[راجستھان]] کی گورنر رہیں۔2007ء میں حکمران اتحاد [[یو پی اے]] نے انہیں صدارتی امیداوار کے طور پر نامزد کیا۔ انتخابات میں پرتیبھا نے حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بھیروں سنگھ شیخاوت کو تین لاکھ سے زائد ووٹوں سے شکست دی۔ پرتیبھا پاٹل کو چھ لاکھ اڑتیس ہزار ایک سو سولہ جبکہ ان کے حریف [[بھیروں سنگھ شیخاوت]] کو تین لاکھ اکتیس ہزار تین سو چھ ووٹ ملے۔
 
== حوالہ جات ==