"ہند یورپی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 33:
Dotted/striped areas indicate where [[multilingualism]] is common
}}
'''ہند۔ یورپی زبانیں''' (Indo-European Languages) دنیا کا ایک اہم [[خاندانہائے زبان|خاندان السنہ]] ہے۔ اس لسانی گروہ میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے۔ انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔ یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایک وسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔<ref name="ethnologue.com">[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔ آئی۔ ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>
 
اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔