"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد ''''جامعہ ملیہ ا...' نے تبدیل کر دیا ہے۔
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' [[بھارت]] کے دارالحکومت [[نئی دہلی]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (بھارت)|مرکزی یونیورسٹی]] ہے۔ یہ اصلا 1920ء میں [[برطانوی راج]] میں موجودہ دور کے [[اتر پردیش]] کے شہر [[علی گڑھ]] میں قائم کی گئی تھی۔ 1988ء میں [[بھارتی پارلیمان]] کے ایک اکیٹ کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اردو نام کے اور جس کے معنی بالترتیب یونیورسٹی، قومی اور اسلامی ہے۔