"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← دار الحکومت
م (خودکار: درستی املا ← دار الحکومت)
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' [[بھارت]] کے دارالحکومتدار الحکومت [[نئی دہلی]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (بھارت)|مرکزی یونیورسٹی]] ہے۔ یہ اصلا 1920ء میں [[برطانوی راج]] میں موجودہ دور کے [[اتر پردیش]] کے شہر [[علی گڑھ]] میں قائم کی گئی تھی۔ 1988ء میں [[بھارتی پارلیمان]] کے ایک اکیٹ کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اردو نام کے اور جس کے معنی بالترتیب یونیورسٹی، قومی اور اسلامی ہے۔
104,749

ترامیم