"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 7 زمرہ
م (خودکار: درستی املا ← دار الحکومت)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 7 زمرہ)
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' [[بھارت]] کے دار الحکومت [[نئی دہلی]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (بھارت)|مرکزی یونیورسٹی]] ہے۔ یہ اصلا 1920ء میں [[برطانوی راج]] میں موجودہ دور کے [[اتر پردیش]] کے شہر [[علی گڑھ]] میں قائم کی گئی تھی۔ 1988ء میں [[بھارتی پارلیمان]] کے ایک اکیٹ کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اردو نام کے اور جس کے معنی بالترتیب یونیورسٹی، قومی اور اسلامی ہے۔
 
[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ|جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:1920ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:بھارت میں 1920ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بھارت میں مرکزی جامعات]]
[[زمرہ:دلی میں تعلیم]]
[[زمرہ:دہلی میں جامعات]]
[[زمرہ:نئی دہلی]]