"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 7 زمرہ)
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' [[بھارت]] کے دار الحکومت [[نئی دہلی]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (بھارت)|مرکزی یونیورسٹی]] ہے۔ یہ اصلا 1920ء میں [[برطانوی راج]] میں موجودہ دور کے [[اتر پردیش]] کے شہر [[علی گڑھ]] میں قائم کی گئی تھی۔ 1988ء میں [[بھارتی پارلیمان]] کے ایک اکیٹ کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اردو نام کے اور جس کے معنی بالترتیب یونیورسٹی، قومی اور اسلامی ہے۔
 
== تاریخ ==
1920ء میں علی گڑھ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس کے بانیین میں [[مولانا محمود حسن دیوبندی]]، [[محمد علی جوہر]]، [[حکیم اجمل خان]]، [[ڈاکٹر مختار احمد انصاری]]، [[عبد المجید خواجہ]] اور [[ذاکر حسین (سیاست دان)|ذاکر حسین]] ہیں۔
 
[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ|جامعہ ملیہ اسلامیہ]]