"نویاتی معمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
نویاتی معمل (nuclear reactor) ایک ایسی [[اختراع]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[نویاتی زنجیری تعامل|نویاتی زنجیری تعامل (nuclear chain reaction)]] کو پیدا کرتا ہے اور پھر اس کو قابل تضبیط انداز میں قائم رکھتا۔ بنیادی طور پر ایک نویاتی معمل انتہائی سادہ طریقۂ کار پر کام کرتا ہے اور فی الحقیقت تمام تر تابکار اور مضر صحت مواد استعمال کرنے کے باوجود مقصد محض [[بھاپ]] پیدا کرنا ہوتا ہے تاکہ اس بھاپ کو [[دباؤ]] کے تحت [[عنفہ|عنفہ (turbine)]] کے پنکھوں پر مار کر [[برقی مولّد]] (electric generator) چلایا جاسکے جو [[بجلی]] پیدا کرتا ہے۔
==کیسے کام کرتا ہے؟==
ایک نویاتی معمل جیسا کہ نام سے ظاہر ہے [[جوہری نویہ|جوہری نویاتی]] ذرات یعنی [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرات]] میں موجود [[جہدی توانائی]] کو بطور [[ایندھن]] استعمال کرتا ہے اور اس توانائی سے کام لے کر [[عنفہ]] چلایا جاتا ہے جو کہ [[بجلی]] پیدا کرنے کا سبب ہوتا ہے۔ اب چونکہ وہ [[جوہری نویہ|جوہری نویات]] جو اس طرح جہدی توانائی کا اخراج کرتے ہیں ناپائیدار عناصر میں ہوتے ہیں اور ان کو [[مشعہ نویدہ|مشعہ نویدہ (radionuclide)]] میں شمار کیا جاتا ہے جو اس توانائی کو [[تابکاری]] کی شکل میں نکالتے رہتے ہیں، لہذا، نویاتی معمل کے عمل کو یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ نویاتی معمل ، تابکار ایندھن کو استعمال کر کہ قابل استعمال برقی توانائی یا بجلی پیدا کرتا ہے۔