"امراؤ جان ادا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
امراؤ جام ادا
امراؤ جان ادا
سطر 22:
| اگلی =
}}
امراؤ جان ادا
 
اردو زبان جب تک زندہ رہے گی، مرزا ہادی حسن رسوا اور امراؤجان ادا کا نام زندہ رہے گا۔ امراؤ جان ادا اگرچہ اردو کے اولین ناولوں میں سے ہے، مگر اس ناول کی زبان آج کی زبان معلوم ہوتی ہے، یہی وجہ ہے اس مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ اس ناول کو یہ شرف حاصل ہے کہ پاکستان اور بھارت میں اس پر کئی فلمیں بن چکی ہیں اور انہیں مقبولیت بھی حاصل ہوئی۔
 
سطر 34 ⟵ 32:
ماخذ
 
امراؤعظیم جان ادا۔سرور۔ مرزا ہادی حسن رسوا
[[زمرہ:1899ء کے ناول]]
[[زمرہ:اردو ناول]]