"ابوبکر البغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[فائل:Mugshot of Abu Bakr al-Baghdadi.jpg|تصغیر|بائیں|ابو بکر البغدای]]
'''ابراہیم عواد ابراہیم علی البدری السامرائی''' جو '''ابو بکر البغدادی''' کے نام سے معروف ہے، موجودہ بعض عراقی و شامی علاقوں پر قابض [[عراق اور الشام میں اسلامی ریاست]] نامی تنظیم و ریاست
ان کو گرفتاری کے صورت یا مارنے کے لیے امریکا نے دس ملین ڈالر انعام
== ابتدائی زندگی ==
ابوبکرالبغدادی [[1971ء]] کو [[سامراء]]، [[عراق]] میں پیدا ہوئے اور [[بغداد]] میں پرورش و تعلیم حاصل کی۔ آپ کا تعلق عراق کے ایک معزز خاندان سے ہے۔ آپ کا سلسلہ نسب سیدنا [[امام علی رضا علیہ السلام]] سے جا ملتا ہے۔ آپ کا اصل نام ابراہیم ہے۔ اور آپ کے والد کا نام عواد بن ابراہیم بن علی البدری ہے۔ ان کا خاندان معزز اور صوفی تها۔ پر افسوس، بغدادی دنیا کا ایک بدنام دہشت گرد بن گیا۔
سطر 9:
== القاعدہ سے روابط ==
[[2003]]ء میں [[عراق پر امریکی حملہ]] کے بعد انہوں نے [[القاعدہ]] کے ساتہ روابط شروع کیے اور [[امریکا]] کے خلاف بهرپور مزاحمت شروع کردی۔ اس وقت [[القاعدہ فی العراق]] کا سربراہ [[ابو مصعب الزرقاوی]] تها۔ بغدادی کو گرفتار کیا گیا اور [[2009]]ء میں رہا ہوئے ۔ [[2006]]ء کو ابومصعب الزرقاوی کی ہلاکت واقع ہوئی اور [[مجاہدین شوری کونسل]] کا سربراہ [[ابو عمر البغدادی]] مقرر ہوا۔ جس نے تنظیم کا نام بدل کر [[دولة العراق الاسلامية]] رکها۔ [[2010]]ء میں ابوعمر
== خلافت کا اعلان ==
سطر 15:
== طرز حکمرانی ==
ابوبکر البغدادی کو اس کے لوگوں نے ایک طریقہ کار کے تحت باقاعدہ اپنا خلیفہ
== قید ==
ابوبکر البغدادی 2005ء تا 2009ء چار سال کے عرصہ تک [[ایران]] کے زیرتسلط [[عراق]] کے علاقے ام القصر کے نذدیک واقع [[بوکا جیل]] میں قید و بندکی صعوبتیں برداشت کرتے
== تنقید ==
* امریکی حکام کا نے اگست 2015 میں دعوی کیا کہ 26
سعودی عرب کے مفتی اعظم اور کئی علما بغدادی کو [[خارجی]] قرار دے چکے
== مزید دیکھیے ==
* [[عراق اور الشام میں اسلامی ریاست]]
== حوالہ جات ==
|