"ابوبکر البغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:خودکشی کرنے والے مرد
سطر 22:
== قید ==
ابوبکر البغدادی 2005ء تا 2009ء چار سال کے عرصہ تک [[ایران]] کے زیرتسلط [[عراق]] کے علاقے ام القصر کے نذدیک واقع [[بوکا جیل]] میں قید و بندکی صعوبتیں برداشت کرتے رہے۔
== خودکشی ==
بغدادی کے ٹھکانے پر امریکی افواج نے حملہ کیا تھا جس پر بغدادی نے تین بچوں کے ہمراہ ایک نہ ختم ہونے والی سرنگ میں خود کو دھماکے خیز مواد سے اُڑا لیا تھا جب کہ ان کی دو بیویوں نے بھی خود کو اُڑا لیا تھا اور ان کے 4 ساتھی مقابلہ کرتے ہوئے مارے گئے اور کئی نے ہتھیار ڈال دیئے تھے۔<ref>http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/516124</ref>
 
== تنقید ==
* امریکی حکام کا نے اگست 2015 میں دعوی کیا کہ 26 سالہ امریکی خاتون سماجی کارکن [[کائلہ مولر]] کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے سربراہ ابو بکر بغدادی نے تسلسل سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا<ref>{{cite news|url=http://www.bbc.com/urdu/world/2015/08/150815_baghdadi_raped_kayla_mueller_sh|title=’ابوبکر بغدادی نے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا‘|work=بی بی سی}}</ref> ۔