"مولدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

134 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
'''مولدین''' ({{IPA-es|moˈɾiskos|lang}}، {{IPA-ca|muˈɾiskus|lang}}؛ {{lang-pt|mouriscos}} {{IPA-pt|mo(ہسپانویw)ˈɾiʃkuʃ|}}؛ زبان[[انگریزی میںزبان|انگریزی]]: مورسکینMoorish) وہ مسلمان جو [[ہسپانیہ]] میں اسلامی مملکت کے سقوط کے بعد وہاں مسیحی حکومت کے تحت باقی رہے اور جنھیں [[کیتھولککاتھولک]] حکمراں فردیناند اور ایزابیلا نے 14 فروری سنہ 1502 عیسوی کو مسیحی مذہب اختیار کرنے یا [[ہسپانیہ]] چھوڑ دینے کا اختیار دیا تھا۔ سنہ 16091609ء سے 16141614ء کے درمیان ہسپانوی حکومت نے وہاں موجود مولدین کو جبراً منظم طریقے سےپر ملک سے نکال کر [[شمالی افریقا]] بھیج دیا۔<ref>[http://www.expulsados1609.com نبذة عن طرد المورسكيين من الأندلس عام 1609] تاريخ الولوج 3 يناير 2013 {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20150801100424/http://expulsados1609.com/ |date=01 اگست 2015}}</ref> مولدین کی زیادہ تعداد [[آراگون]] میں تھی، اسی طرح [[بالینسیا]] اور [[غرناطہ]] میں بھی ایک بڑی تعداد مقیم تھی،تھی جبکہ [[مملکت قشتالہ]] کی بقیہ ریاستوں میں ان کی تعداد کم تھی،تھی۔ یہ معلومات ٹیکس ریکارڈ کے ذریعہ معلوم ہو سکی ہیں۔ [[اندلس]] کے سقوط کے بعد مولدین [[شمالی افریقا]] کے ممالک، [[شام]] اور [[ترکی]] چلے گئے، اب [[جزائر]]، [[تیونس]]، [[مراکش]] اور [[لیبیا]] میں بھی مولدین موجود ہیں۔
 
== تاریخ ==