"گیان پیٹھ اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
'''گیان پیٹھ اعزاز''' [[حکومت ہند|حکومتِ ہندوستان]] کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام۔ یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے [[شاعر]] یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے۔ اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ سن 2014 تک 50 انعامات تفویض ہو ئے ہیں۔ انعام یافتگان میں [[اردو زبان]] کے [[فراق گورکھپوری]] گل نغمہ (1969)، [[قرت العین حیدر]] آخری شب کے ہمسفر (1989)، [[علی سردار جعفری]] نئ دنیا کو سلام (1997) اور [[اخلاق محمد خان شہریار]] اسم اعظم (2008) بھی شامل ہیں۔
{{نامکمل}}
{{غیر زمرہ بند}}