"ترکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
اصلاحات کے نتیجے میں عربی اور فارسی کے الفاظ کو بڑی تعداد میں ترک زبان سے نکالا گیا اور ان کی جگہ ترک زبان کے مقامی لہجوں اور قدیم الفاظ رائج کیے گئے۔
 
ترکی زبان کے بولنے والے تقریباً 15 ملین ہیں جو بطور مادری زبان ترکی کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ زیادہ تر [[مغربی ایشیا]] اور بالخصوص [[اناطولیہ]] میں پائے جاتے ہیں۔ ملک [[ترکی]] کے علاوہ ترکی زبان کے بولنے والے [[جرمنی]]، [[بلگاریہبلغاریہ]]، [[شمالی مقدونیہ]]، [[ترک جمہوریہ شمالی قبرص]]، [[یونان]]، [[قفقاز]] اور [[یورپ]] اور [[وسط اشیاایشیا]] کے دیگر علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ [[قبرسقبرص]] نے [[یورپی اتحاد]] سے اپیل کی ہے کہ ترکی زبان کو رسمی زبان کا درجہ دیا جائے حالانکہ ترکی یورپی اتحاد کا رکن نہیں ہے۔