"جامعہ اوکسفرڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox university
|name = اوکسفرڈ University of Oxford
|latin_name = Universitas Oxoniensis
|image_name = Oxford-University-Circlet.svg<!--Official university crests belong here. If you doubt it, look at Cambridge, Yale, Harvard, etc. The "logo" used more often belongs on the bottom, hence the "Logo" label.-->
سطر 24:
}}
 
اوکسفرڈ (University of Oxford) [[دریائے آکس]] کے کنارے، [[انگلستان]] کا ایک شہر ہے۔ اس کے معنی (دریائے آکس کا گھاٹ) کے ہیں۔ اس جگہ انگلستان کا مشہور اور قدیم دار العلوم واقع ہے۔ اس کی بنیاد قدیم زمانے میں رکھی گئی تھی۔ لیکن منظم تدریس کا آغاز 1133ء سے ہوا جب [[پیرس]] کے [[رابرٹ پولین]] نے یہاں تدریس کا سلسلہ شروع کیا۔ اس نے یونیورسٹی کی صورت 1163ء میں اختیار کی۔ اس میں اٹھائیس کالج ہیں جن کی اقامت گاہیں بھی ہیں۔ لیکن تدریس کا تمام کالجوں کے مشترکہ لیکچروں کی صورت میں ہوتی ہے۔ اورکالجوں کے ٹیوٹر اپنی اپنی اقامت گاہوں پر بھی تعلیمی رہنمائی کرتے ہیں۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی کی شہرہ آفاق [[بوڈیلین لائبریری]] دنیا بھر کی سب سے بڑی لائبریری ہے۔ اس کی مزید توسیع 1946ء میں جدید بوڈیلین لائبریری کی شکل میں ہوئی۔
 
== ماضی کی امتیازی پالیسی ==
اوکسفرڈ یونیورسٹی اور [[کیمبرج]] کے دروازے 1854 تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو [[پراٹسٹنٹ]] مذہب یعنی [[چرچ آف انگلینڈ]] کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871 تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔<ref>تحریک آزادی ہند اور مسلمان، جلد اول، از سید ابو الاعلٰی مودودی، صفحہ نمبر 295</ref>
 
== قابل ذکر سابق طلب ==
* [[گیلاد تسوکرمن]]
 
== حوالہ جات ==