"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Sun Wiki.svg|left|250px]]
--— [[صارف: Hammad|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">حماد بن سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:Hammad|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 05:39، 30 اکتوبر 2019ء ([[UTC|م ع و]])[[File:Sun Wiki.svg|left|250px]]
'''ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ''' ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ سنہ 2015ء سے ہر نومبر کو ہر زبان کی ویکیپیڈیا برادری مقامی تحریری مسابقہ منعقد کرتی ہے جس میں زبان میں ناصرف نئے مضامین لکھے جاتے ہیں بلکہ پرانے مختصر مضامین میں توسیع بھی ہوتی ہے۔ اس میں محض ایشیائی ویکیپیڈیا والے شریک نہیں بلکہ دنیا بھر سے شریک ہوتے ہیں، بس موضوعات ایشیائی ہونا شرط ہے۔ اس مسابقے میں کوئی صارف اپنے ملک کے سوا ایشیا کے کسی بھی موضوع پر لکھ سکتا ہے۔