"ڈہلیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[فائل:DahliaDahlstarSunsetPink.jpg|تصغیر|بائیں|ڈہلیا کا پھول]]
'''ڈہلیا''' ( Dahlia pinata) بڑے،، کئی [[رنگ]]وں اور نمونوں اور خوبصورت [[پھول]]وں والے سدا بہار جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ اس میں پھول دسمبر سے لے کر [[اگست]] تک کھلتے رہتے ہیں اور ایک پھول کئی [[دن]] کھلا رہتا ہے۔
 
اس [[پھول]] کا اصل وطن [[میکسیکو]] ہے۔ ہسپانوی مہم جوؤں نے 15 ویں صدی ميں اسے میکسیکو کے پہاڑی علاقوں میں دیکھا۔ [[میکسیکو]] کا یہ قومی پھول ہے۔ 1872 میں ایک پودا میکسیکو سے [[نیدرلینڈز|نیدرلینڈ]] پہنچا اس پودے سے ہی اس کی باقی اقسام بنائی گئیں۔ انگریز اسے برصغیر لے آئے۔ پاکستان میں اس کی کئی اقسام موجود ہیں۔مگر ذیادہ تر لوگ انڈین ڈہلیا اور پاکستانی ڈہلیا کو استعمال کرتے ہیں۔انڈین ڈہلیا کا پھول جسامت میں پاکستانی ڈہلیا سے بڑا ہوتا ہے۔پاکستانی ڈہلیا جسامت میں چھوٹا پر چمکدار رنگت کا حامل ہوتا ہے۔اسی لئے یہ انڈیا میں بھی بہت مقبول ہے۔