"گیندا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، بنگلہ دیش، جس؛ تزئینی تبدیلیاں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
* ایک تو وہ جس کا [[حیاتیات]]ی [[دو اسمی تسمیہ|دو اسمی نام]] [[گیندائے فرشیہ]] رکھا گیا ہے۔
* دوسری وہ جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام [[گیندائے قائمہ]] رکھا گیا ہے۔
یہ ایک خوبصورت پودا ہے اور ہندو متہندومت میں ایک مقدس پھول کا درجہ رکھتا ہے۔اس کو پاکستان،انڈیا،بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں اگست کے آخری دنوں بویا جاتا ہے۔اس پر ستمبر سے پھول لگنا شروع ہوتے ہیں جو مارچ کے آخر تک لگتے اور پھر گرمی کے باعث یہ پودا مر جاتا ہے اور اس کے بیج محفوظ کر لیے جاتے ہیں۔
ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر لفظ tagetes کے متبادل لفظ گیندا کو لیا جا رہا ہے کہ یہی مشہور ہے جبکہ لفظ tagetes کے معنی، مایوسی اور حمیت و حسد وغیرہ کے بتائے جاتے ہیں<ref>ایک موقع [[آن لائن]] پر [http://www.florist-flowers-roses-delivery.com/tn/bolivar/ لفظ tagetes کے معنی]۔</ref>