"وشو کرما پوجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''وشو کرما پوجا''' {{دیگر نام|انگریزی=Vishwakarma Puja}} ایک ایسا تہوار ہے جس میں [[ہندو مت]] میں تعمیر کے بھگوان [[وشو کرما]] کی پوجا کی جاتی ہے۔<ref name="Melton2011">{{cite book|first=J. Gordon |last=Melton|title=Religious Celebrations: An Encyclopedia of Holidays, Festivals, Solemn Observances, and Spiritual Commemorations|url=https://books.google.com/books?id=KDU30Ae4S4cC&pg=PA908|date=13 ستمبر 2011|publisher=ABC-CLIO|isbn=978-1-59884-205-0|pages=908–}}</ref> ہندومت میں وشو کرما کو خالق کائنات تصور کیا جاتا ہے۔ وشو کرما نے [[دوارکا]] تعمیر کیا جہاں [[کرشن]] نے حکومت کی، مایا سبھا تعمیر کیا جہاں [[پانڈو]] نے حکومت کی۔ یہی نہیں بلکہ وشو کرما نے ہندو بھگوانوں کے لئے کئی بہتری اسلحے بھی بنائے۔ [[وگ وید]] میں وشو کرما کو مقدس بڑھئی بھی بتایا گیا ہے۔ انہیں ستھ پتیہ وید کا ماہر اور عالم کہا گیا ہے۔ ستھ پتیہ تعمیرات اور مشین کے علم کو کہتے ہیں۔