"وشو کرما پوجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
یہ تہوار عموما کارخانوں، دوکانوں اور صنعتی علاقہ میں زیادہ منایا جاتا ہے۔ ماہر [[فن تعمیر]]، ماہر [[میکانیات]]، سنار، لوہار، کمہار وغیرہ سب ہی اپنے اپنے پیشہ کے حساب سے اس تہوار کو مناتے ہیں اور وشو کرما کی پوجا کرتے ہیں۔ ہر پیشہ ور اپنے اپنے پیشہ کے آلات اور اوزار کےلئے دعا مانتا ہے۔ یہاں تک جدید اوزار اور الیکٹرانک آلات کی بھی پوجا کی جانے لگی ہے۔ وشو کرما کی تصاویر اور مجسمہ کسی ایک جگہ نصب کردئے جاتے ہیں۔ اس کے بعد ایک بڑے ہال کمپنی یر کارخانہ کے سارے ملازمین جمع ہوتے ہیں اور وشو کرما کی پوجا کرتے ہیں۔
 
بھادو کے علاوہ وشو کرما [[دیوالی]] کے معوقع پر بھی کی جاتی ہے۔ دیوالی میں وشو کرما پوجا کے ساتھ [[گو وردھن پوجا]] بھی جاتی ہے۔ دیوالی ہر سال اکتوبر یا نومبر] میں منائی جاتی ہے۔<ref name="Gupta2010">{{cite book|author=Shobna Gupta|title=Festivals Of India|url=https://books.google.com/books?id=ADZuyFfRcMYC&pg=PA84|date=2010|publisher=Har-Anand Publications|isbn=978-81-241-1277-9|pages=84–}}</ref>
== حوالہ جات ==