"کالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
}}
 
'''کالی''' یا '''کالیکا''' ({{IPAc-en|ˈ|k|ɑː|l|iː}}، {{lang-sa|काली}}، {{IAST3|Kālī}})، المعروف بہ '''{{IAST|کالیکا}}''' ({{lang-sa|कालिका}}) یا '''{{IAST|شیام}}''' ({{lang-sa|श्यामा}}) [[ہندو مت]] بالخصوص تانترک پیروکاروں کے نزدیک مقدس ہستی یا [[دیوی (ہندومت)|دیوی]] ہے۔ اکثر ہنود کالی ماں کو [[شیو]] کے قہاری صفات کا نسوانی رخ بھی سمجھتے ہیں۔ [[بھارت]] کا مشرقی شہر [[کولکاتہ|کلکتہ]] (کولکتہ) کا نام کالی دیوی ہی کے نام پر رکھا گیا ہے۔<ref>Sanderson, Alexis. [http://www.alexissanderson.com/uploads/6/2/7/6/6276908/sanderson_2014_the_saiva_literature_jist_kyoto_(1)۔pdf "The Śaiva Literature."] Journal of Indological Studies (Kyoto)، Nos. 24 & 25 (2012–2013)، 2014, pp. 80.</ref> [[ہندو مت]] میں ایک [دیوی]] ہے اوردس [[مہاودیا]] میں سے ایک ہے۔ مہودیا ایک دیوی دیوتاوں کو کہا جاتا ہے جو [[ہندو مت]] اور [[بدھ مت]] می مشترک ہیں۔
 
کالی کا ظہور شیطانی طاقتوں کے خاتمے کے لئے ہوا تھا۔ وہ [[شکتی]] کی سب سے طاقتور قسم ہے۔ کالی [[شیو مت]] کے [[تنتر|تانرک]] شعبہ کے [[کول مارگ]] درجہ کی ایک ضمنی اکائی ہے۔<ref>Sanderson, Alexis. [http://www.alexissanderson.com/uploads/6/2/7/6/6276908/sanderson_2014_the_saiva_literature_jist_kyoto_(1)۔pdf "The Śaiva Literature."] Journal of Indological Studies (Kyoto)، Nos. 24 & 25 (2012–2013)، 2014, pp. 63–64.</ref>