"کالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
کالی کا ظہور شیطانی طاقتوں کے خاتمے کے لیے ہوا تھا۔ وہ [[شکتی]] کی سب سے طاقتور قسم ہے۔ کالی [[شیو مت]] کے [[تنتر|تانرک]] شعبہ کے [[کول مارگ]] درجہ کی ایک ضمنی اکائی ہے۔<ref>Sanderson, Alexis. [http://www.alexissanderson.com/uploads/6/2/7/6/6276908/sanderson_2014_the_saiva_literature_jist_kyoto_(1)۔pdf "The Śaiva Literature."] Journal of Indological Studies (Kyoto)، Nos. 24 & 25 (2012–2013)، 2014, pp. 63–64.</ref>
 
#1- اگنی کے شعلوں کے سات زبانوں میں اسے سات سرخ بہنوں کے لے ے کنایتاً استعمال کیا جاتا ہے۔
#2- ایک دیوی جو شیو کی شکتی کا اظہار ہے۔ اسے پاروتی، اما اور بھوانی کے نام دیے جاتے ہیں۔ سری نقطۂ نظر سے یہ حق کے ارفع ترین اظہار کی نمائندگی کرتی ہے جو مرتبہ میں ہندو مت کے پریم آتما سے برتر ہے ۔
# 3-کالی ابدیت کا نمائندہ بھی ہے۔ اس اعتبار سے یہ حیات افزا بھی ہے اور حیات کش بھی۔ اس حثیت میں اس کا مجسمہ چار بازؤں والی ایک عورت کا سا بنا ہوا ہے، جس کی کنچلیاں ہیں اور یہ ہر چیز کو نکل جاتی ہے۔ یہ پھندا، تلوار اور کھوپڑی والا عصا تھامے ہوئی ہے۔ شمشان گھاٹوں کے ساتھ وابستگی بھی اسی وجہ ہے۔ خوف کی نوعیت سے آگہی کے باعث خوف کی حالت میں اس کی دہائی دیتے ہیں۔
#4- کالی کا مقدس مندر کالی گھاٹ کلکتہ میں ہے۔ اس مندر کی اہمیت سے وابستہ اسطورے کے مطابق مہادیو شیو) اپنی بیوی کی لاش اٹھائے سارے عالم میں گھوم رہا تھا کہ اسے تباہ کر دے۔ وشنو نے مداخلت کرتے ہوئے اپنے چکر سے کالی کی لاش کے اکاون حصوں میں کاٹ دی۔ یہ ٹکڑے جس جگہ گرے وہ جگہ متبرک بن گئی اور وہاں مندر بنا دیا گیا ۔
#5- غیر برہمن کالی کے درگا کے روپ کو تسلیم کرتے ہیں۔ مثلاً بنگال میں درگاہ پوجا عام ہے۔<ref>منو دھرم شاشتر گلوسری (کشاف اصطلاحات) ترجمہ ارشد رازی</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{ہندومت دیوتا اور متون}}
{{معلومات کتب خانہ}}
 
{{ہندو دھرم}}