"کالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
4- کالی کا مقدس مندر کالی گھاٹ کلکتہ میں ہے۔ اس مندر کی اہمیت سے وابستہ اسطورے کے مطابق مہادیو شیو) اپنی بیوی کی لاش اٹھائے سارے عالم میں گھوم رہا تھا کہ اسے تباہ کر دے۔ وشنو نے مداخلت کرتے ہوئے اپنے چکر سے کالی کی لاش کے اکاون حصوں میں کاٹ دی۔ یہ ٹکڑے جس جگہ گرے وہ جگہ متبرک بن گئی اور وہاں مندر بنا دیا گیا ۔
 
5- غیر برہمن کالی کے درگا کے روپ کو تسلیم کرتے ہیں۔ مثلاً بنگال میں درگاہدرگا پوجا عام ہے۔<ref>منو دھرم شاشتر گلوسری (کشاف اصطلاحات) ترجمہ ارشد رازی</ref>
 
== حوالہ جات ==