"درگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
| Devanagari = दुर्गा
| Sanskrit_transliteration = {{IAST|Durgā}} (\dûr-gā\){{Sfn|Wendy Doniger|1999|p=306}}
| god_of = جنگ کی دیوی<br />اچھائی کی بدی پر فتح<br />ناقابل تسخیر <br />ماں دیوی کی شدید شکل
| affiliation = [[دیوی]]
| abode = چنتا مانی (سرو لوک)
سطر 19:
 
ہندی دیومالا کی ایک دیوی جس کی پرستش [[دراوڑ]] جنگ و تباہ کاری کی دیوی کی حیثیت سے کرتے تھے۔ [[آریائی]] تصورات کے ملاپ سے سنسکرت کی رزمیہ داستانوں میں یہ [[اوما]] کی مثنی اور [[شیو]] کی بیوی بنا دی گئی۔ اسے کالی دیوی کا ایک روپ بھی سمجھا جاتا ہے۔ اس کی پوجا اکثر عقیدے کے ہندوؤں کے یہاں رائج ہے۔ [[دسہرا]]، جسے [[بنگال]] میں درگا پوجا کہتے ہیں، اس کے خیر مقدم کا خاص تہوار ہے۔ اس کا چہرہ اس کی جنگجو فطرت کے باوجود نہایت خوبصورت بنایا جاتا ہے۔ یہ [[پاروتی]] کا ایک جنگجو اوتار ہے۔
 
ہندو مت میں تمام دیوی دیوتاوں کی تصاویر بنائی جاتی ہیں اور درگا کو ایک دیوی کے طور پر دکھایا جاتا ہے جو شیر یا ببر شیر پر سوار رہتی ہے۔{{Sfn|Wendy Doniger|1999|p=306}} اس کے متعدد ہاتھ ہیں اور ہر ہاتھ میں اسلحہ رہتا ہے۔ عموما وہ بھینس والے شیطان کو مار رہی ہوتی ہے۔{{Sfn|David R Kinsley|1989|pp=3–5}}{{Sfn|Laura Amazzone|2011|pp=71–73}}{{Sfn|Donald J LaRocca|1996|pp=5–6}}
درجا پوجا کے تین بنیادی طریقے ہیں؛ مہا درگا، چندیکا اور اپرجیت۔ ان تینوں میں چندیکا کی دو اقسام ہیں؛ [[چنڈی]] جس کے پاس [[سرسوتی]]، [[لکشمی]] اوت [[پاروتی]] کی مجموعی طاقت ہے اور وہ ان کی خصوصیات کی حامل ہے۔ دوسری قسم [[چامونڈا]] ہے جو [[کالی]] کی طاقت کی حامل ہے اور جسے دیوی نے چندا اور منڈا کا وناش کرنے کے لئے بنایا تھا۔ ماں درگا کی تین قسمیں ہیں: اوگرچند،بھدرکلی اور کتیہ یانی۔<ref>https://www.kamakotimandali.com/srividya/durgalist.html</ref> بھدرکلی درگا اپنے 9 اوتاروں میں بھی پوجی جاتی ہے جسے [[نوادرگا]] کہتے ہیں۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Br Mus Durga.JPG|<!--Durga sculpture, Orissa, British Museum<ref name=british>{{cite web|title=Stone sculpture of Durga Mahishasuramardini|url=http://www.britishmuseum.org/explore/highlights/highlight_objects/asia/s/stone_sculpture_of_durga_mahis.aspx|publisher=British Museum|accessdate=5 اگست 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225112851/https://www.britishmuseum.org/explore/highlights/highlight_objects/asia/s/stone_sculpture_of_durga_mahis.aspx | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>-->
File:Durga Hoys.jpg|<!-- Durga [[Hoysala]] sculpture -->
File:Bama Khepa.jpg|<!-- Bamakhepa, the tantric saint of [[Tarapith]]، [[Birbhum]]، West Bengal in the 19th century -->