"راجہ مان سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مغل جرنیل
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
'''راجا مان سنگھ''' [[جلال الدین اکبر]] کے نو رتنوں میں سے ایک [[رتن]]۔
== ابتدائی زندگی ==
راجا مان سنگھ راجستھان کے امبر علاقہ کا راجپوت راجا تھا۔ امبر کو موجودہ دور میں [[جئے پور]] بھی کہا جاتا ہے وہ اکبر سے صرف8برس بڑا تھا۔ اکبر نے ان کو اپنی فوج کا سپہ سالار مقرر کیا تھا۔ خصوصاً مہارانا پرتاب سنگھ کے خلاف مان سنگھ نے کئی جنگوں میں مغلوں کی قیادت کی۔کی۔قلعہ اٹک
== راجا مان سنگھ بطور رتن ==
راجا مان سنگھ برہمن ہندو تھا۔ اُسکی وفاداری اور ملنساری اکبر بادشاہ کے دل پر نقش ہو گئی۔ جس کی رفاقت نے بادشاہ کو اپنائیت اور محبت سکھائی۔ بلکہ کہا جاتا ہے کہ اُنکی وجہ سے اکبر بادشاہ کو ہندوستان میں پزیرائی حاصل ہوئی اور تیموری خاندان کی بنیاد بھی مضبوط ہوئی۔ بہادری اور جوانمردی میں اپنی مثال آپ تھا لہذا سپہ سالار بھی مقرر ہوا۔ اُسکی بہن کی شادی [[جہانگیر]] سے ہوئی اور پھر جہانگیر کے بیٹے خسرو کے اتالیق بھی مقرر ہوئے۔ جبکہ ایک روایت کے مطابق اکبر نے اپنی سلطنت کو مضبوط کرنے کے لیے راجا مان سنگھ کی بہن [[مریم الزمانی]] سے شادی کی تھی یہ ملکہ ہو کر بھی ہندو دھرم پر قائم تھی۔