"محمد بن قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اس ک\1، راجا؛ تزئینی تبدیلیاں
←‏خاندان ابوبکر کا قیام: ہم نے اس صفحہ میں اسلام دشمن عناصر کی نشاندھی کی کہ مسلم اکابر کو بدنام کیا جارہا ہے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
 
"حجاج ابن یوسف نے محمد بن قاسم کو لکھا کہ حضرت عطیہ بن سعد عوفی کو طلب کر کے ان سے [[سب علی|حضرت علی پر سب و شتم]] کرنے کا مطالبہ کرے اور اگر وہ ایسا کرنے سے انکار کر دیں تو ان کو چار سو کوڑے لگا کر داڑھی مونڈ دے۔ محمد بن قاسم نے ان کو بلایا اور مطالبہ کیا کہ حضرت علی پر سب و شتم کریں۔ انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تو محمد بن قاسم نے ان کی داڑھی منڈوا کر چار سو کوڑے لگوائے۔ اس واقعے کے بعد وہ خراسان چلے گئے۔ وہ حدیث کے ثقہ راوی ہیں۔"
 
 
یہ 100 فی صد مسخ شدہ تاریخ ہے جسے یہودیوں اور قادیانیوں نے انتہائی حدتک تکنیکی اور سائنسی بنیاد پر تیار کیا ہے محمد بن قاسم وہ عظیم ہیرو تھے جس نے دیبل میں راجہ داہر کو شکست دے کر اسلام کا پرچم لہرایا اور اج انہی کی برکت سے برصغیر پاک و ہند میں تقریباً 60 کروڑ مسلمان ہیں کو کس طرح تاریخ میں متنازعہ بناکر اس کے ذریعے ایک عالم دین کی داڑھی منڈوائی گئی اور 400 کوڑے بھی لگوائے گئے محمد بن قاسم تو ہندوؤں کی بھی مرہم پٹی کرتا تھا اس لئے تو ہندوؤں نے انکے اچھے اخلاق اور کردار کو دیکر مشرف با اسلام ہوگئے تھے یا تو یہ واقع ہوا نہیں اور یاجھوٹ ہے
 
== علافیوں کی بغاوت ==