"ڈائیوڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← چاہیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
ڈائیوڈ (diode) دو سروں (pins) والے ایسے الیکٹرونک پُرزے (component) کو کہتے ہیں جو مثبت اور منفی دو سروں پر مشتمل ہوتا ہے اس کی یہ خاصیت ہے کہ یہ مثبت سرے سے منفی سرے تک [[کرنٹ]] گزرنے دیتا ہے مگر منفی سرے سے مثبت سرے تک [[کرنٹ]] نہیں گزرنے دیتا۔ اس طرح ڈائیوڈ بجلی کے ایک check valve کا کام کرتا ہے اور آلٹرنیٹنگ کرنٹ (اے سی) کو ڈائیریکٹ کرنٹ (ڈی سی) میں تبدیل کر دیتا ہے۔ <br/>
ڈائیوڈ [[نیم موصل]]وں سے بنے ہوتے ہیں۔ ان میں P اور N قسم کے مادے کا ایک جنکشن ہوتا ہے۔ زیادہ تر ڈائیوڈ [[سیلیکون]] [[Silicon]] سے بنے ہوتے ہیں۔ کچھ ڈائیوڈ [[جرمینیئم]] سے بھی بنتے ہیں۔ آج بھی [[پارہ|پارے]] سے بھرے [[ویکیوم ٹیوب]] کے ڈائیوڈ بھاری کرنٹ کے لیے صنعتی استعمال میں آتے ہیں۔<br>
سلیکون سے بنے ڈائیوڈ لگ بھگ 0.7 وولٹ سے کم وولٹیج پر کام نہیں کرتے۔ جرمینیئم سے بنے ڈائیوڈ لگ بھگ 0.3 وولٹ سے کم وولٹیج پر کام نہیں کرتے<ref>[https://www.allaboutcircuits.com/textbook/semiconductors/chpt-3/introduction-to-diodes-and-rectifiers/ Introduction to Diodes And Rectifiers]</ref>۔ دوسرے الفاظ میں اگر کسی اڈاپٹر یا [[بیٹری چارجر]] کی وولٹیج 0.7 وولٹ کم کرنی ہو تو لوڈ کے ساتھ سیریز میں ایک سلیکون ڈائیوڈ استعمال کرنا چاہیئے۔چاہیے۔
 
[[تصویرفائل:Diode-IV-Curve.svg|thumbتصغیر|240px|frameچوکھٹا|بائیں| PN جنکشن پر [[وولٹیج]] اور [[کرنٹ]] کا تعلق۔]]
 
[[تصویرفائل:Diode pinout en fr.svg|تصغیر|250px| ڈائیوڈ کی علامت اور عام استعمال ہونے والے ڈائیوڈ۔ لکیر [[cathode]] کو ظاہر کرتی ہے۔]]
[[تصویرفائل:Diodes.jpg|تصغیر| مختلف طرح کے ڈائیوڈ.]]
 
[[تصویرفائل:Diode-closeup.jpg|تصغیر|دائیں|270x| نزدیک سے دیکھنے پر کرسٹل ڈائیوڈ کا چوکور کرسٹل دکھ رہا ہے]][[تصویرفائل:Dioden2.jpg|تصغیر|دائیں|150px| مختلف نیم موصل ڈائیوڈ۔ سب سے نیچے چار پن والا برج [[ریکٹی فائر]] ہے جس کے اندر چار ڈائیوڈ جڑے ہوتے ہیں]]
[[تصویرفائل:Diode tube schematic.svg|بائیں|200px|تصغیر|چند دھائ پیشتر استعمال ہونے والے [[ویکیوم ٹیوب]] ڈائیوڈ]]
 
[[تصویرفائل:Diode symbol.svg|100px|تصغیر|Diode symbol]]
[[تصویرفائل:Zener diode symbol.svg|100px|تصغیر|Zener diode symbol]]
[[تصویرفائل:Schottky diode symbol.svg|100px|تصغیر|Schottky diode symbol]]
[[تصویرفائل:Tunnel diode symbol.svg|100px|تصغیر|Tunnel diode symbol]]
 
[[تصویرفائل:LED symbol.svg|100px|تصغیر|light-emitting diode]]
[[تصویرفائل:Photodiode symbol.svg|100px|تصغیر|Photodiode]]
[[تصویرفائل:Varicap symbol.svg|100px|تصغیر|Varicap]]
[[تصویرفائل:SCR symbol.svg|100px|تصغیر|Silicon controlled rectifier, a triode]]
[[Imageفائل:Diode mosfet.svg|thumbتصغیر|250px|ایک ڈائی اوڈ (نیلی لکیر) اور ایک موسفیٹ ٹرانزسٹر (نارنجی لکیر) میں سے گزرنے والا کرنٹ۔ بہت زیادہ کرنٹ پر ڈائیوڈ کم گرم ہوتے ہیں جبکہ کم کرنٹ پر موسفیٹ کم گرم ہوتے ہیں۔ اگر موسفیٹ کو متوازی (parallel) استعمال کیا جائے (جامنی لکیر) تو ان کا گرم ہونا اور بھی کم ہو جاتا ہے جبکہ ڈائیوڈ متوازی استعمال کرنے پر بھی حرارت کا اخراج کم نہیں ہوتا۔]]
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 32:
Image:Transient voltage suppression diode symbol.svg|<!--[[Transient-voltage-suppression diode|Transient Voltage Suppression]] (TVS)-->
</gallery>
 
==حوالہ جات==
 
[[زمرہ:1904ء کی متعارفات]]