"جہلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← جو، ان کی، ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 225:
}}
 
[[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کا ایک اہم تاریخی شہر ہے۔ '''جہلم''' [[دریائے جہلم]] اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ جہلم دو لفظوں سے مل کر بنا ہے جل یعنی پانی اور ہم یا مم سے مراد میٹھے کو کہتے ہیں دریا کے دوسرى طرف [[سرائے عالمگير]] نام کا قصبہ واقع ہے۔جو کہ مغلیہ دور کی یاد دلاتی ہے ۔بابرہے۔بابر ہمایوں اکبر جہانگیر شہنشاہ الہند شیر شاہ سوری کے روٹ جرنیلی سڑک پرواقعہ سراۓعالمگیر اپنی ایک پہچان رکھتا ہے جہاں [[ملٹری کالج جہلم]] واقع ہے۔ جسے برٹش دور حکومت میں قائم کیا گیا ببر ٹش دورہی حکومت میں جیلم کے عین وسط میں ایک چرچ بھی قائم کیا گیا [[جی ٹی روڈ]] ان دونوں آبادیوں سے گذرتا ہے۔ جہلم کی اہم مقامات میں تاریخی [[قلعہ رہتاس]] [[ٹلہ جوگیاں]][[سالٹ رینج]]اور [[منگلا بند]] ہیں۔ یہاں ایک [[گولف]] کھیلنے کا میدان بھی ہے جہاں قومی گولف ٹورنامنٹ منعقد ہوتے ہیں۔
جہلم کے لوگ فوج کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں۔
 
سطر 242:
قیام پاکستان کے بعد شہر کی ہندو آبادی [[بھارت]] چلی گئی اور مہاجرین ان کی جگہ آباد ہو گئے۔
 
[[1971ء]] کی جنگ جہلم اور ضلع جہلم کے لیے ایک دکھ بھرا واقعہ تھا۔ جہلم کے ہزاروں جوان مشرقی پاکستان میں شہید ہو گئے اور ہزاروں کی تعداد میں جنگی قیدی بھی یں میں شامل تھے۔ مارشل لا حکمرانوں کے غیر جمہوری فیصلوں نے نا صرف مشرقی پاکستان کو ہم سے علیحدا کر دیا بلکہ جہلم کو بھی غمگین اور اشک بار کر دیا۔ ماؤں کے بیٹے، بہنوں کے بھائی، بیویوں کے شوہر اور بچوں کے باپ ہمیشہ کے لیے ان سے دور ہو گئے۔ ان کے گھروں میں لگی ان کی تصویریں اور ان کے عزیزوں کے دلوں میں انکیان کی یادیں انھیں اداس کرتی رہیں گی۔
 
[[1992ء]] میں [[دریائے جہلم]] میں آیا سیلاب بھی جہلم کے لوگوں کے لیے ایک المیہ تھا۔
سطر 259:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:جہلم| ]]
[[زمرہ:پاکستان کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:پاکستان کے ریلوے اسٹیشن]]
[[زمرہ:پاکستان کے شہر]]
 
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے آباد مقامات]]