"صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:1849ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
م خودکار: درستی املا ← ۔
سطر 33:
'''صوبہ پنجاب 1930 کے بریٹش ماہرِ آثارِ قدیمہ جو ایشیا ٹیک سوسائٹی 1918 کا حصہ تھے اور یونانی تاریخ کی کھوج میں شمال اور افغانستان کی طرف سفر کر رہے تھے اپنی مختلف تصانیف جن میں پانچ دریاؤں کی زمین پنجاب کا مفصل بیان کیا 1849 میں [[برطانوی ہند]]''' ((Punjab Province (British India) [[برطانوی راج]] کے دوران '''[[برطانوی ہند]]''' کا ایک صوبہ تھا۔ [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے پنجاب کی تاریخی عسکری اور دفاعی اہمیت کے بعد کو سمجھتے ہوئے اسے [[برطانوی ہندوستان]] میں شامل کیا۔ [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|پنجاب]] [[برطانوی ہندوستان]] میں شامل ہونے والے آخری علاقوں میں سے ایک ہےاس وقت مغلوں کے بعد یہاں پر مہاراجا رنجیت سنگھ کی قائم کی گئیں حکومت تھئ ۔ یہ پانچ ڈویژنز لاہور، دہلی، جالندھر ،راولپنڈی، ملتان اور بہت سی نوابی ریاستوں پر مشتمل تھا۔جن میں قابل ذکر بہاولپور کی ریاست ہے
 
علاقائی بولی پنجابی کا لفظ پنج کا مطلب ہے پانچ اور آب کا مطلب دریا۔ پنجاب یعنی پانچ دریاوں کی سرزمین جو اسے سیراب کرنے والے پانچ دریاوں راوِی، ستلج، جہلم، چناب اور بیاس کی وجہ سے دیا گیا ہےان پانچوں دریاؤں کے نام رگ وید میں بھی درج ہے انڈس ویلی کی دس ہزار سال قبل مسیح کی تاریخ جس کی دریافت شہداء تاریخی مقامات ہڑپہ اور موہنجوداڑو ہیں چندر گپت موریا خاندان کا دور حکومت 550 قبل مسیح کا زمانہ جن کا دار الحکومت ٹیکسلا رہا ہے ۔اسہے۔اس ٹیکسلا پر 324 قبل مسیح میں سکندر اعظم نے حملہ کیا اور لڑتا ہوا جل بھگیا چاہا کے راجپوت بادشاہ راجا پورس سے تاریخیسی جنگ ہوئی جو دریائے جہلم کے کنارے پر تھے 712 میں محمد بن قاسم پنجاب کے جنوبی حصہ ملتان تک آیا جو عربوں کی آمد کا دور تھا تیموری خاندان مغل بادشاہوں کا دور حکومتکے بعد مہاراجا رنجیت سنگھ نے پنجاب پر قبضہ کر لیا اور خااور کا آغاز سے بعد میں انگریزوں نے اٹھارہ سو انچاس میں ۔1947میں۔1947 کی ہونے والی تقسیم ہند کے نتیجے میں پنجاب کو بھی دو حصوں میں بانٹ دیا گیا مشرقی پنجاب بھارت کے حصے میں آیا اور مغربی پنجاب پاکستان کے حصے میں آیا۔ موجودہ دور میں اس میں بھارتی پنجاب، چنڈی گڑھ، دہلی، ہریانہ، ہماچل پردیش اور پاکستانی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا (1901 تک)شامل ہیں۔
 
== تاریخ ==