"فرانسینا سورابجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← علاحدہ، اور؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 10:
 
== نجی زندگی ==
فرانسینا فورڈ نے سنہ 1853ء میں [[پارسی]] النسل مسیحی مبلغ سورابجی کارسیڈجی سے شادی کی۔ ان کے دو بچے طفولت میں مر گئے۔ ان کے زندہ بچنے والے سات بچوں میں سے قانون دان [[کورنیلیا سورابجی]]، ماہر تعلیم [[سوسی سورابجی]] اور طبیبہ [[ایلس موڈ سورابجی پینل]] مشہور ہیں۔<ref>"Alice Maude Sorabji Pennell" ''Making Britain'' (The Open University).</ref> وہ سنہ 1894ء میں بیوہ ہوگئیں، سنہ 1906ء میں [[ناسک]] سے ریٹائر ہوئیں اور سنہ 1910ء میں 67 برس کی عمر میں وفات پائی۔<ref name="Doors" /><ref>[http://discovery.nationalarchives.gov.uk/details/r/fbe60bb8-07fa-4a53-8eb7-01028bdeb671 Correspondence and papers of and concerning Cornelia Sorabji's mother Francina Sorabji, mainly about her death and funeral in 1910], British Library.</ref> فلسفی سر [[رچرڈ سورابجی]] ان کے پوتےنواسے ہیں۔<ref name="Doors" />
 
== حوالہ جات ==