"جموں وکشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 86:
}}
'''جموں و کشمیر''' (کشمیر یا بھارت کے زیر انتظام کشمیر) [[بھارت]] کا ایک [[یونین علاقہ]] ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.hindustantimes.com/india-news/jammu-and-kashmir-ladakh-to-be-now-separate-union-territories/story-CxwYciVj2q2ypPwiXliv8O.html|title=Jammu and Kashmir to be split into 2 union territories — Ladakh and J&K|date=August 5, 2019|website=Hindustan Times}}</ref> یہ ملک کے بعید شمال مغربی حصے میں واقع اور [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|ہمالیائی]] پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ اس کی سرحدیں شمال سے [[ہماچل پردیش]] و [[پنجاب، بھارت|پنجاب]] اور مشرق سے یونین علاقے [[لداخ]] سے ملتی ہیں۔ [[لائن آف کنٹرول]] جموں و کشمیر کو پاکستان کے زیر انتظام [[آزاد کشمیر]] (مغرب) اور [[گلگت بلتستان]] (شمال) سے جدا کرتی ہے۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر دو حصوں [[جموں]] اور وادی [[کشمیر]] میں منقسم ہے۔ [[سری نگر]] اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دار الحکومت ہے۔ [[وادی کشمیر]] اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں [[ہندو]] زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ ریاستیونین علاقہ میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھہندو اور [[سکھ مت|سکھ]] بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
 
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازع قرار دیا گیا ہے۔