"زینت المساجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
م خودکار: درستی املا ← ۔
سطر 1:
زینت المساجد
دہلی میں گھٹا مسجد روڈ پر واقع زینت المساجد کو شاہ [[عالمگیر اورنگزیب]] کی چہیتی صاحبزادی [[زینت النساء بیگم]] نے 1710 ء میں تعمیر کروایا تھا۔ مسجد کے شمالی حصے میں زینت النساء بیگم (متوفی1712)کا مقبرہ بھی ہے ۔انہوںہے۔انہوں نے تعمیر کے وقت مسجد سے متصل ایک محجر بنوا کر یہ وصیت کی تھی کہ انھیں اسی میں دفن کیا جائے۔ یہ شاندار مسجد سرخ پتھر کی بنی ہوئی ہے اور دہلی کی شاہجہانی [[جامع مسجد]] کے مشابہ ہے۔