"پرتگیزی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
± اندرونی ربط/روابط
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پرتگال میں 1999ء کی تحلیلات+زمرہ:مسیحی ریاستیں
سطر 65:
[[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد [[پرتگال]] کے رہنما [[انتونیو سالازار]] نے اس وقت پرتگیزی سلطنت کو بحال رکھنے کی کوشش کی جب [[یورپ]] کے بیشتر ممالک اپنی نو آبادیوں سے دستبردار ہو رہے تھے۔
 
[[1961ء]] میں [[گوا]] میں موجود پرتگیزی دستے نو آبادی کی جانب بڑھتے [[بھارت|بھارتی]]ی فوجیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ناکافی تھے۔ نہرو حکومت نے " پولیس ایکشن " کے نام پر بہت سے پرتگالیوں کو گوا سے نکال باہر کیا۔ سالازار نے افریقی نو آبادیوں میں آزادی کی جدوجہد کرنے والی قوتوں کے خلاف ایک طویل اور خونی جنگ لڑی۔ یہ غیر مقبول جنگ [[1971ء]] میں ان کی حکومت کے خاتمے کا باعث بنی جسے تاریخ پرتگال میں [[انقلاب گلنار]] (Carnation Revolution) کہا جاتا ہے۔ نئی حکومت نے فوری طور پر اپنی حکمت عملی تبدیل کی اور مکاؤ کے علاوہ اپنی تمام نو آبادیوں کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔ مکاؤ معاہدے کے تحت [[1999ء]] میں واپس چین کے حوالے کر دیا گیا اور اس طرح پرتگیزی سلطنت کا اختتام ہوا۔
 
[[پرتگیزی زبان بولنے والے ممالک کی انجمن]] (CPLP) اسی سلطنت کی ثقافتی جانشیں ہے۔
سطر 72:
{{سلطنتیں}}
 
[[زمرہ:پرتگیزی سلطنت|پرتگیزی سلطنت]]
[[زمرہ:1415ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:1498ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:1999ء کی یورپ میں تحلیلات]]
[[زمرہ:استعماریت]]
[[زمرہ:افریقہ میں پرتگیزی استعماریت]]
[[زمرہ:ایشیا میں پرتگیزی استعماریت]]
[[زمرہ:پرتگال میں 1999ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:تاریخ اور واقعات سانچہ جات]]
[[زمرہ:تاریخ پرتگال]]
سطر 84 ⟵ 87:
[[زمرہ:سمندر پار سلطنتیں]]
[[زمرہ:شاہی سلطنتیں]]
[[زمرہ:مسیحی ریاستیں]]
[[زمرہ:مملکت پرتگال]]
[[زمرہ:1498ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:1415ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:یورپ میں 1415ء کی تاسیسات]]