"کورائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوراءی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:54، 5 نومبر 2019ء

بلوچ روایات کے مطابق کیر جلال ہان کے چار لڑکے ، رند ، لاشار ، ، کورائی اور ہوت تھے ۔ رند و لاشار لڑاکے تھے ، جب کہ کورائی اور ہوت چرواہے تھے ۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ کورائی اگرچہ لڑاکا نہیں تھے ، مگر انہوں نے منگولوں کے خلاف مزاحمت حمایت اور مدد کی تھی ، اسلیے انہیں بلوچ وفاق میں شامل کرلیا گیا تھا ۔

بلوچستان میں کورائی کسی واحد قبیلے کی شکل میں منعظم نہیں ہیں بلکہ منتشر حالت میں مختلف قبیلوں میں گروہوں میں ملتے ہیں ۔ اس کے علاوہ یہ برصغیر میں مختلف مقامات پر اور راجپوتوں میں بھی ملتے ہیں ۔ ان کا ذکر سب سے پہلے مہابھارت میں ملتا ہے کہ کرو قبیلہ دو بھائیوں یعنی کورو اور پانڈو کے درمیان مہا بھارت ہوئی تھی ۔ جس میں پانڈو جیت گئے تھے ۔

ماخذ

بلوچستان گزیٹیر

ہتو رام ۔ بلوچستان

برگیڈیر ایم حسن عثمان ۔ بلوچستان