"بلوچ قبائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہو گئے، جو، ہو گیا، دیے، کیے
بلوچ قباءل
سطر 1:
<br />
بعض محقیقن مثلاً پیکولین کا خیال ہے کہ شاعری اور عوامی نظمیوں میں جن قبیلوں کا ذکر ہے وہ تقریباً گیارویں اور باروسویں وعیسویں کے متعلق ہیں ۔ یعنی سیستان سے مکران تک بلوچوں کی ہجرت کا زمانہ ۔ ان نظموں اور عوامی گیتوں میں بلوچوں کے چوالیس بنیادی بولک ( قبیلوں ) ذکر آیا ہے ۔ ان قبائل کے نام اب بھی ملتے ہیں ۔ مثلاً گورگیچ ، کلمتی ، نوتکانی ، گچشکوری ، کروانی ، رخشانی ، ڈمبکی کولاچی ، رند ، دریشک ، لاشاری ، تالپور ، جتوئی ، مزاری ، ہوت ، میکانی ، میرالی کھوسہ اور چانڈیا وغیرہ ۔ اس طرح وہ قبائل جو بعد میں بلوچوں میں شامل ہوئے ۔ مثال کے طور پر دشتی ، گبول ، گوپانگ ،کرد اور مستوئی بعد میں بلوچوں میں ضم ہو گئے کے نام ملتے ہیں ۔ ان میں ہوت چاندیا مقامی قبائل ہیں ان کا ایرانی بلوچستاں میں نام و نشان بھی نہیں ملتا ہے ۔ یہ یہیں تشکیل دیے گئے ہیں ۔
 
== بلوچوں کی آبادیاں ==
اگرچہ یہ نظم میں پندویں صدی کے بعد بلکہ یہ کہنا زیادہ درست ہوگا سترویں میں لکھیں گئیں ۔ ان نظموں میں بلوچوں کی ہجرت کا تذکرہ مگر دوسری تفصیلات تاریخ سے ماخذ نہیں ہیں ۔ ان نظموں میں صرف ان قبیلوں کا ذکر ہے جو اب بھی موجود ہیں ۔ ان قبیلوں کا ذکر نہیں ہے جن کا قدیم مورخین نے ذکر کیا ہے یا ایرانی بلوچستان میں ہیں ۔ ان کی غیر موجودگی ان کی حقیقت مشکوک بنادیتی ہے ۔ اس لیے یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ ان نظموں میں جن قبائل کا ذکر آیا ہے ان میں سے بشتر قبیلوں کا تعلق اسی سرزمین سے ہے یا ان کی تشکیل اسی سرزمین پر ہوئی ہے اوربلوچ وفاق میں شامل ہونے کے بعد بلوچ کہلائے ۔
بلوچستان کے علاوہ بلوچ ایران میں کرامان ، افغانستان میں سیستان میں دریائے ہلمند کے کنارے ان کی آبادیاں ہیں ۔ لیکن بلوچستان میں بختون علاقہ میں ان کی آبادی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اگرچہ سندھ میں ہر جگہ ہی ان کی آبادیاں ہیں لیکن کراچی میں ان کی بڑی تعداد کے علاوہ سندھ کے شمالی علاقہ میں ان کی کثیر تعداد آباد ہے ۔
 
پنجاب مین ان کی کثیر تعداد سرائیکی علاقہ سے دریائے سندھ کے کنارے ان کی آبادیاں ہیں ۔ ان کی آبادیاں سرائیکی علاقہ سے تک اور لاہور سے دریائے جہلم کے کنارے تک ان کی آبادیاں ملتی ہیں ۔
بلوچ قبائل کے بشتر نام افسانوی یا جغرافیائی خطہ ناموں سےلیے گئے تھے ۔ جغرافیائی خطہ کے ناموں سے اندازہ ہوتا ہے کہ جب ان قبائل کی تشکیل اس سرزمین پر ہوئی تو اس کی قیادت ان لوگوں کے ہاتھ میں تھی جو اس علاقہ سے آئے تھے ۔ مثلاً وادی مگ سے مگسی ، دشت سے دشتاری ، وادی بلیدہ سے بلیدی ، ، دامنی ایران کے سروان کے علاقہ دامن سے ، ڈومبکی ایران کی وادی ڈومبک کی وادی سے ، گشکوری گشکور کے دریا سے وغیرہ وغیرہ ۔
 
== زبان و لہجے ==
بلوچ قبائل اور ان کے فرقوں کے نام یا تو جگہوں کے جغرافیائی ناموں سےلیے گئے تھے ۔ جس مقام پر ایک قبیلہ نے موجودہ علاقہ تک نقل مکانی کی تھی یا قبیلے کے (یہ افسانوی نام نہیں ہیں بلکہ حقیقی نام ہیں جن کی حقیقت کو بلوچوں نے بھلا دیا ہے) کے نام رکھے گئے تھے یا پھر ان کے القاب اور ناموں سے موسوم ہوئے ، جو ایک دوسرے قبیلے کے پڑوسیوں کی طرف سے رکھ گئے تھے ۔ مثلاً مگسی کا نام مگ وادی سے لیا گیا تھا ، دشتاری مغربی بلوچستان میں دشت نام سے ، بلیدی مشرقی بلوچستان کی وادی بلیدہ کے نام سے ، دامنی ایران کے سروان کے علاقہ دامن سے ، ڈومبکی ایران کی وادی ڈومبک کی وادی سے ، گشکوری گشکور کے دریا سے ( مکران میں ہے) وغیرہ وغیرہ ۔
بلوچ دریائے سندھ کے کنارے حیدرآباد تک اور سرائیکی علاقہ میں سرائیکی بولتے ہیں ۔ جب کہ پنجاب شمال مشرقی علاقہ میں ان کی زبان سرائیکی ہے ۔
 
سندھ میں ٹھٹھہ اور سندھ کے ساحلی علاقہ اور کراچی میں یہ بلوچی میں یہ عموماً لاسی ، جگدالی اور سندھی بولتے ہیں ۔ مگر جب شمالی جانب جیسے جیسے بلوچستان کے قریب جائیں گے وہاں عموماً بلوچی بولتے ہیں ۔
دودائی ، دریشک ، جتوئی ، زینو تدین ، مرالی ، احمدانی ، حسینی ، راہیجہ ، عمرانی وغیرہ مشابہ نام ہیں ۔ مزاری شیر لغاری ( میلا کچلا ) کھوسہ ( جنگی ) ہوت ( مظبوط ) وغیرہ قدیم القاب تھے ۔
 
مشرقی بلوچستان میں بلوچی کا مشرقی لہجہ استعمال ہوتا ہے اور مغربی بلوچستان اور ایرانی بلوچستان میں مغربی بلوچی یا مکرانی بولی جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ بھی اس زبان کے کئی لہجے ہیں ۔ مثلاً رخشانی وغیرہ ۔
بلوچوں کے بہت سے بڑے قبائل اور نسبتاً چھوٹے قبائل ( بگٹی ، بلیدی ، لنڈ ، لغاری ، مری ، قمرانی ، عمرانی ، شبہانی ) جو موجودہ مشرقی بلوچستان میں تشکیل پائے تھے ۔ ایرانی بلوچستان میں آباد قبیلے مثلاً برانزئی ، عبدللحئی ، سیبی سورانی ، وغیرہ بہت بعد میں وجود میں آئے ہےں ۔ بلوچوں کے قبائل مثلاً کلمتی ، گورمقانی ، دودائی ، ناموری ، نوہانی ، حسنی جنہوں نے بلوچ تاریخ میں اہم کردار ادا کیے بکھر گئے اور بلوچوں کے دوسرے قبیلوں میں ضم ہو گئے ۔
 
بلوچستان کے علاوہ سندھ اور پنجاب جہاں ان کے سیکڑوں قبیلے آباد ہیں ان میں اور مقامی باشندوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہے ۔ ان اور دوسرے لوگوں میں کوئی فرق نہیں ہے ۔ ان کا رہن سہن لبادہ مقامی لوگوں کی طرح ہے ۔ اس طرح مشرقی بلوچستان ، سندھ اور پنجاب میں آباد بشتر قبائل ایسے ہیں جن کا مغربی بلوچستان میں کوئی آثار نہیں ہیں اگرچہ چوالیس پاڑوں میں ان کا نام ہے ۔ اہم بات یہ کئی قبائل ایرانی بلوچستان میں بھی آباد ہیں ، مثلاً لاشاری ۔ اس طرح مزاری ، لغاری وغیرہ جن کا شمار بلوچوں کے بڑے قبیلوں میں ہوتا ہے مغربی بلوچستان میں نہیں پائے جاتے ہیں ۔
ایرانی بلوچستان کے برعکس جو ایک جیسی ٹولی میں اکھٹہ رہتے تھے ۔ مشرقی بلوچستان کے بلوچ متفرق انداز میں دوسری قوموں اور قبیلوں ( پشتونوں ، جٹوں ) کے درمیان آباد ہوئے اور ان قبیلوں اور قوموں نے وقت گرنے کے ساتھ ساتھ پڑوسیوں کے رسم و رواج اپنالیے اور ایک دوسرے میں ضم ہو گئے ۔
 
== بلیدی ==
نتیجاً ضعیف مظبوط کے زیر اثر آگئے اور ان جیسے ہو گئے ۔ نسل کے ساتھ علحیدہ علحیدہ گروپوں میں مل جانے کا عمل بلوچستان میں قدیم زمانے سے شروع ہوا ۔ دور دارز علاقوں تک کوچیوں کی دائمی نقل ، چراگاہوں اور رہائشی علاقوں پر لڑائیاں ، دیہاتوں اور تجارتی قافلوں پر مسلح حملے ، یہ سب ایک طرف بلوچوں کی اصل تعداد میں کمی اور دوسری طرف بلوچ قبیلوں کے اندر اضافہ کا سبب بنیں ۔ ان میں دوسرے کمزور قبائل حتیٰ کہ غیر بلوچ فرقہ اور قبیلہ شامل ہو گئے ۔ مثال کے طور پر مری کی ترکیب میں بڈانی یقینا براہوئی ہیں ، شیرانی فرقہ کی اکثریت ژوپ کے پٹھان ہیں ۔ مزاری فرقہ کھیتران سے آیا ہے ، وغیرہ وغیرہ ۔
بلیدی جو بردی بھی کہلاتے ہیں نے اپنا نام وادی بلیدہ سے اخذ کیا ہے ۔ جو مکران میں واقع ہے ۔ مگر ڈیمز بلوچوں کے قدیم افسانوی حوالے سے اس قبیلے کو میر جلال خان کے ایک بیٹے بولو سے اخذ شدہ تصور کرتا ہے ، جو بلیدہ کا بانی تھا ۔ اس قبیلہ کا نام وادی بلیدہ سے منسوب ہے اور ابوسعید کی اولاد ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں جو یہاں آکر بسا گیا تھا ۔ بلیدکی اکثریت سبی کے علاقہ اور کیچ گنداوہ اور ڈومبکی اور کھیڑی کے علاقہ میں آباد ہے ۔
 
اکثر بلیدی گولہ ہیں ، سندھی میں گولہ کا مطلب غلام کے ہیں ۔ بلیدی میر علی بھی کہلاتے ہیں اور کئی منظوم قصوں میں وہ اسی نام سے پہچانے جاتے ہیں ۔
اس طرح کا عمل مغربی بلوچستاں میں دءکھا جاسکتا ہے ۔ پ ا رتخ ( جس نے گزشتہ صدی کے آخر میں بلوچستان کا سفر کیا تھا ) نے سرحد میں کچھ آریائی قبیلے شامدان ، لاویزی ، تامینی ، خاشی وغیرہ دیکھے تھے ۔ ( م کہان اور ارزم آرا بعد کی معلومات قبیلوں کی تعداد ( جو رتخ نے بتائے تھے ) اب دو رہ گئی ہے ۔ یعنی تامینی اور خاشی اور اب وہ بھی فارسی نہیں بلکہ بلوچی بولتے ہیں اور خود کو بلوچ کہتے ہیں ۔
 
بلیدی کا ایک حصہ مکران میں رہتا ہے ، جو کہ اٹھارویں صدی عیسویں کے آخر تک اس جگہ کا حاکم قبیلہ تھا ۔ بلیدی گچگیوں سے مغلوب ہونے کے بعد ہجرت پر مجبور ہوگئے اور بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں ( سبی اور کیچ گنداوہ ) کی طرف کوچ کرگئے اور وہاں سے شکار پور میں آباد ہوگئے ۔ یہ وادی بلیدہ کے قدیم باشندے ہیں اور بعد میں بلوچ کہلائے اور اس میں دوسرے مقامی قبائل شامل ہیں ۔
اس دوران بڑے قبائل کے ساتھ چھوٹے قبیلوں کے مل جانے کا عمل جاری رہا ۔ جمشید زئی اور رحمان زئی اب احمد زئی کے ساتھ مل گئے ہیں اور ایک ہو گئے ہیں ۔ ریگی قبیلہ میں بالو زئی ، ہاشم زئی اوور برد گوئی قبائل کے الگ الگ فرقہ شامل ہو گئے ہیں ۔ بعد میں میر اور ملا زئی قبائل کے یکجا ہونے کے نتیجہ میں بزرگری کے نام سے نیا قبیلہ وجود میں آیا ہے ۔ جس کا ذکر رتخ کی ریسرچ نے علحیدہ قبیلہ کی حثیت سے نہیں ہوا تھا ۔ قبائل کے یکجا ہونے کے عمل کے دوران باکو زئی ، ہوواری اور میر زئی قبائل میں سے ایک نیا قبیلہ میر ہزار زئی تشکیل پایا ۔
 
== بگٹی ==
پاکستانی بلوچستان کے بلوچوں کی خصوصیات کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے بلوچوں کے کچھ قبیلوں کے مکمل اور بڑے فرقہ دوسرے بلوچ اور غیر بلوچ قبیلوں میں اس طرح شامل ہوئے کہ انہوں نے پرانے نام برقرار رکھے ۔ اس طرح ہم بزدار ، لغاری مری اور مگسی قبائل کی ترکیب میں بجارانی فرقہ دیکھ سکتے ہیں اور قدیم جنگجو لاشاری قبیلہ کے فرقہ گرچانی ، کھوسہ ، رند ، مگسی ، ڈومبکی اور دوسرے قبائل کی ترکیب میں دیکھ سکتے ہیں ۔
یہ قبیلہ بلوچستان میں سندھ اور پنجاب کے سنگم پر آباد ہے ۔ تاہم پنجاب خاص کر سندھ میں ان کی کثیر تعداد آباد ہے ۔ لیکن یہ مغربی بلوچستان میں بالکل نہیں پایا جاتا ہے ، مگر ایرانی بلوچستان کی وادی بگٹ میں یہ مختصر تعداد میں ملتے ہیں ۔ اس سے ان کے اس دعویٰ کو تقویت ملتی ہے کہ اس قبیلہ کا نام اس وادی کے نام سے بگٹی پڑا اور یہ اپنے آپ کو رند کہتے ہیں ۔
 
ہتو رام کا کہنا ہے کہ بگٹی اپنے آپ کو خاندان رند عالی کی اولاد پہلوان زائی عالیانی لغاری سے ملحق سمجھ کر کہتے ہیں کہ بیاعث اپنے بگ بوقت حلب سے آنے کے اس پارہ کا نام بگٹی تھا ، میر جلال خان کے چوالیس پاروں میں ایک پارہ بگٹی تھا ۔ لیکن میر گل خان نصیر کا کہنا ہے کہ یہ درست ہے تو بلوچی لہجہ میں یہ کلمہ بگٹانی ہونا چاہیے تھا ۔ اسلیے کہا جاسکتا ہے اس کی تنظیم و تشکیل مشرقی بلوچستان ہوئی اور یہیں سے یہ بلوچ اتحاد میں شامل ہوا ۔
مشرقی بلوچستان کے بیشتر بلوچ براہوئی کے قبیلوں کی ترکیب میں بنکل زئی ، لانگو ، لہری اور شاہوانی خوا جتنا براہوئی کہیں مگر بولتے بلوچی ہیں ۔ یہ اس بات کی دلیل ہوسکتی ہے کہ یہ بلوچ مہاجر کہیں جائیں ۔ بلوچ اور براہوئی قبیلوں کے یکجا ہونے کے بعد بعض قبیلے اس طرح مل گئے کہ انہیں پرانے قبیلہ ( الگ فرقہ ) کے ساتھ منسوب کرنا بہت مشکل ہے ۔
 
یہ قبیلہ اپنی شورش پسندی کی بدولت پڑوسیوں میں بہت بدنام رہا ہے ۔ اس طرح انہوں نے انگریزوں کو بھی بہت تنگ کیا ۔ بقول ہتو رام کے اس قبیلہ نے کسی کی سیادت تسیلم نہیں کی ، خان قلات کی بھی محدود سیادت تسلیم کی ۔ غالباً اس کی وجہ یہ ہے کہ بگٹی جس علاقہ میں رہتے ہیں وہ علاقہ عام شایراہ سے ہٹ کر ہے اور بنجر اور پتھریلا علاقہ ہے ۔ جہاں پانی کی کمی سے زراعت بھی نہیں ہوتی ہے ۔ یہی وجہ ہے یہ قبیلہ لوٹ مار پر مجبور تھا ۔ غالباً اس کا نام بگٹ یعنی لوٹ مار کر کے بھاگنے والے کی نسبت سے بگٹی پڑا ۔
ایسی یکجائی پختون قبائل میں بھی ( بلوچستان کے شمالی علاقہ میں آباد ہیں ) دیکھی جاسکتی ہے ۔ مثال کے طور پر شرانی قبیلہ کے الگ الگ فرقہ بلوچوں کے مری قبیلہ کی تشکیل میں شامل ہوئے ۔ سپین ترین کا رئسانی فرقہ بلوچوں کیے کچھ قبیلوں کی ترکیب میں شامل ہو گیا تھا ۔ حتیٰ سروان کے قبائلی اتحاد کے سربراہ بھی رئیسانی فرقہ سے ہیں ۔
 
== پیرک زئی ==
آخر میں یہ کہنا چاہیے کہ مغربی مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں صرف بلوچ دوسرے قبائل اور قومیتوں سے ممثل نہیں ہوئے ، بلکہ پڑوسی قبائل اور قومیتیں ان کے ساتھ ملتی رہی ہیں ۔ بلوچ سندھی ، ہندی قوموں اور سیستان میں ایرانیوں کے ساتھ مل گئے اور مل رہے ہیں ۔ ایسی ایک مثال ہندووَں کا فرقہ رام زئی بھی کھتران میں شامل ہو گیا تھا ۔
پیرک زئی خاران کے قدیم ترین باشندے بتائے جاتے ہیں اور عرب قبضہ کے وقت اس علاقہ میں وارد ہوئے تھے ۔ جوں جوں نوشیروانی اقتدار بڑھتا گیا ، پیرک زئیوں کا اقتدار گھٹتا گیا ، حتیٰ یہ محض ایک قبائلی گروہ بن گیا ۔
 
== جتوئی ==
ایرانی بلوچستان کے منطقہ میں اب تک بلوچوں کا کوئی چھوٹا حصہ زندگی بسر کرتا ہے ۔ بڑا حصہ جو ماضی کے بڑے قبیلوں ( رند ، لاشاری ، چانڈیا ، ہوت ) پر مشتمل ہے سیستان اور مغربی بلوچستان سے چاغی ، خاران اور مشرقی مکران کوچ کرگیا اور ان علاقوں میں آباد ہوا ۔ بعد میں نسبتاً دور زراز کے قلات ، سبی ، کیچ گنداواہ اور بالا آخر دریائے سندھ کے داہنے کنارے تک اور سندھ اور پنجاب میں آباد ہو گیا ۔
جتوئی ایک طاقت ور طاءفہ ہے ان صدر مقام سنی ہے ۔ وہ بلوچستان کی نسبت سندھ اور پنجاب میں کثیر تعداد میں آباد ہیں ۔ رندوں سے ان کا رابطہ پوری طرح منطقع ہوچکا ہے اور حاجی مراد کے برائے راست جانشین ہیں جو کہ میرجلال خان کا بھتیجا تھا اور اس کی لڑکی مائی جتو سے بیاہاگیا تھا ۔ جتوئی دراصل جت کا معرب ہے اور اس کی اصل جاٹ ہے ۔
 
== جمالی ==
مگر یہ نظ میں پندویں صدی اور اس کے بعد لکھیں گئیں ۔ اس میں اگرچہ ہجرت کے متعلق ضرور بتایا گیا ہے ۔ مگر دوسری تفصیلات تاریخ سے ماخذ نہیں ہیں اس یہ نام ان نظموں آئے ہیں ان کی حقیقت مشکوک ہے کہ یہ قبائل نے نے ہجرت کی تھی یا نہیں ہیں ۔ ان میں بشتر قبائل اسی سرزمین کی پیداوار اور ہیں یا یہیں ان کی تشکیل ہوئی ہے ۔ جو بعد میں بلوچوں میں شامل ہو گئے تھے ۔ ان میں ہوت چاندیا مقامی قبائل ہیں ان کا ایرانی بلوچستاں میں نام و نشان بھی نہیں ملتا ہے ۔ ان میں ہوت چاندیا مقامی قبائل ہیں ان کا ایرانی بلوچستاں میں نام و نشان بھی نہیں ملتا ہے ۔
جمالی کچھی کے رندوں کا سب سے بڑا طاءفہ ، جنہیں رندوں کا برائے راست جانشین کہا جاتا ہے ۔
 
میں شاہ کریم بلڑی کے قریب ایک دیہات میں گیا ۔ وہاں کے باشندے جماری ہیں اور یہ جمالیوں کا ایک طاءفہ ہیں ۔ اس کلمہ کو سن کر گمان ہوا کہ کلمہ جماری کو ہی معرب کرکے جمالی بنالیا گیا ہے ، یعنی کلمہ جمالی ابتد میں جماری تھا اور امتداد زمانے سے یہ کلمہ جمالی میں بدل گیا ۔ ’ ل ‘ جو ’ ر ‘ کی نرم آواز ہے رگ وید کے ابتدائی بھجنوں میں اس کا استعمال کم ہوا ہے ، لیکن قدیم ایرانی زبانوں یعنی اوستا ، قدیم فارسی اور پہلوی میں ’ ل ‘ استعمال نہیں ہوتا تھا ۔ عربوں کے نفوذ کے بعد فارسی میں ’ ل ‘ استعمال ہونا شروع ہوا ۔
 
اگر میرا گمان صحیح ہے تو اس کلمہ ابتدائی حصہ ’ جم ‘ ہے اور قدیم فارسی میں اور اوستا میں یہ کلمہ ’ یم ‘ آیا ہے اور اس کے معنی چاند کے ہیں ۔ یہی کلمہ جمشید میں بھی استعمال ہوا ہے ، جم جس کے معنی چاند کے اور شید بمعنی شعائیں ۔ اس سے بخوبی واضع ہوتا ہے کہ یہ قدیم آریاؤں کے باقیات ہیں اور ان کی اصل اندو سیتھک ہے جو کہ برصغیر میں چندر بنسی کہلاتے تھے ۔ گمان قالب ہے جماری ہی قبیلہ کا مرکزہ تھا اور بلوچ اتحاد میں شامل ہونے کے بعد یہ ذیلی قبیلہ بن گیا ۔
 
== دامنی ==
کیپٹن وہپ ویر نے دامنیوں کا حال یوں بیان کیا ہے کہ یہ ایرانی سرحد پر آباد قبیلہ ہے اور تجارتی شاہرہ کے ابتدائی دنوں میں بدنام تھے ۔ تعداد کے لحاظ سے سرحد کا مظبوط ترین قبیلہ ہے ، شبانی بلوچ قبیلہ قزاقانہ عادات کے مالک اور شکل و شباہت ، عادت و اطوار اور رسم و رواج میں بلوچستان کے مریوں سے بہت مشابہ اور ان سے خونی رشتہ دار ہونے کا دعویدار ۔ قبائلی روایت کے مطابق مریوں کی ایک شاخ بہت قرن پہلے سواد اعظم سے علحیدہ ہو کر سرحد کی سطح مرتفع میں آبسی ۔ کیوں کہ یہ علاقہ ان کی جنم بھومی سے ملتا جلتا تھا ۔ رفتہ رفتہ یہ شاخ جڑ پکڑگئی اور اپنا اقتدار سرحد کے چھوٹے قبیلوں پر مسلط کردیا ۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ یہ سب مل کر ایک قبیلہ بن گئے اور اپنے ہمسایوں میں دامنی کے نام سے مشہور ہوگئے ۔ یعنی پہاڑی ڈھلانوں پر رہنے والے ۔
 
بلوچستان کے مریوں کی طرح دامانی بنیادی طور پر سخت جان کہستانیوں کا گروہ ہیں ، وہ اپنی سطح مرتفع پر نثار ہیں جسے سال میں ایک دفعہ چھورتے ہیں ، تاکہ ماشکیل میں اپنی فصل سنبھالیں یا پھر دھاوا بولیں ، جس کے وہ بُری طرح عادی ہیں ، ماشکیل کی کل پیداوار کا ایک تہائی ھصہ اس قبیلہ کا ہے اور نہ ایرانی حکومت اور خاران کو کوئی مالیہ دیتے ہیں ، ہمسایئے انہیں بھروں کا چھتہ سمجھتے ہیں ، جن سے سروکار نہیں رکھنے میں ہی خیر ہے ۔ مختصر ترین الفاظ میں دامانی ایک وحشی بربریت پسند ، نیم آزاد پہاڑیے ہیں ، جن پر ایرانی گرفت دھیلی دھالی ہے ۔
 
== دریشک ==
پکولین کا کہنا ہے کہ بلوچوں کے اصلی قبیلوں میں سے ایک ہے جس کا ذکر قدیم نظموں میں ملتا ہے ۔ یہ قبیلہ دریشک کو اپنا بانی کہتا ہے جو رندوں کو اولاد میں سے ہے ۔ ڈیمز کا خیال ہے کہ ان کا قبائلی نام دیزک کے نام سے تعلق رکھتا ہے جو مکران میں ایک جگہ کا نام ہے ۔ دریشک ڈیرہ غازی خان کے علاقہ میں آباد ہیں ، اس کے علاوہ سبی میں بھی آباد ہیں ۔
 
== ڈومبکی ==
یہ مغربی بلوچستان میں بالکل نہیں پائے جاتے ہیں ۔ یہ مشرقی بلوچستان کے علاوہ سندھ اور پنجاب میں بھی آباد ہیں ۔ تاہم ایرانی بلوچستان میں دریائے ڈومبک کے کنارے ان کی کچھ آبادی ملتی ہے اور یہ اپنی نسبت بھی دریائے ڈومبک سے کرتے ہیں ۔
 
ڈومبکی جو رند نسل کے مدعی ہیں اور اپنا شجرہ نسب میر چاکر تک لے جاتے ہیں ۔ ایک پیشہ ور ذات جو کہ افغانستان سے لے کر بڑصغیر میں پائی جاتی ہے ۔ اس لیے یہ کہتے ہیں ہم ڈومکی نہیں ہیں بلکہ ڈومبکی ہیں ۔
 
== ریکی ==
ریکی جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ریگستانوں یا نشیبی زمینوں کے باسی ہیں ۔ ان کے تین حصہ ہیں ۔ میر جاوا کے ریکی ، ماشخیل کے ریکی اور چالک کے ریکی ۔ ان سب کا مورث مشترکہ تھا ۔
 
رہکی رخشانیوں میں شامل ہیں اور رخشانی ہی سمجھے جاتے ہیں ، ان کی پہچان ان کے اپنے مخصوص نام سے ہے ۔ روایت کے مطابق وہ رخشانی رند ہیں ، جو سواد اعظم سے علحیدہ ہوکر دریائے ماشکیل کے اطراف کے ریگ زاروں میں رہ گئے ۔ لہذا ان کا نام ریکی یا مرد ریگ پر گیا ۔ وہ عرب النسل کا دعویٰ کرتے ہیں اور آنحضرت کے چچا کو اپنا مورث بتاتے ہیں ۔
 
== رخشانی ==
رخشانیوں کو ایک براہوئی طاءفہ بتایا جاتا ہے ، لیکن انہیں بلوچ کہنا زیادہ صحیح ہو گا ۔ ان کی زبان بلوچی ہے اور ڈیمز نے بلوچ نسل کے بیان میں انہیں بلوچوں کا ایک طاءفہ بتایا ہے ۔ ان کا مورث اعلیٰ حمل بنح حسن بن شاہک بتایا ہے جو رند کی نویں پیڑھی میں تھا ۔
 
روایت کے مطابق قبیلے کا بانی رخش نامی بلوچ تھا ، جو کوئی تیس قرن پہلے زندہ تھا اور اس کے دو بیٹے ہارون اور جمال الدین باپ کی موت کے بعد جھگڑ پڑے اور جمال الدین نے حلب کے قریب گھر کو ترک کیا اور ساتھیوں کے ہمراہ گواش ( خاران ) کی طرف ہجرت کی ۔ اس کا بیٹا ہوت اس جانشین ہوا اور طاءفہ جماینی مشہور ہوا ۔ قریب اس وقت نوشکی کا بلوچ قبیلہ ماندوئی ، جو دس قرن پہلے عرب سے آیا تھا ۔ مغل حکمرانوں کے استحصال سے تنگ آکر جمال دینیوں سے مدد کا ملتجی ہوا ۔ التجا منظور ہوئی اور اور قبیلہ نوشکی منتقل ہوگیا اور علاقہ کی زمینیں دونوں طاءفوں میں برابر تقسیم ہوگئیں ۔ اس طرح ماندائی جمال دینی رخشانیوں میں مدغم ہوگئے ۔ دریں اثنا رخشانیوں کی دوسری شاخ ہارون بن بالدین کے زیر قیادت تھی اور بادینی کے نام سے موسوم تھی ۔ اپنے ہمسایہ قبائل کے ساتھ پیکار و کارزار میں شکست کھا کر جلدور ( خاران ) کی طرف ہجرت پر مجبور ہوگئے ۔ جمالدینیوں اور ماندئی نے مغل ظلم و ستم سے تنگ آکر بادینیوں کو مدد کےلیے بلایا ۔ جنہوں نے ایک چال کے ذریعہ افغانوں کو ٹھکانے لگادیا ۔ انہوں نے والی اور اس کے جلواداروں کو ایک ضیافت میں بلایا گیا ۔ اور مغل مہمانوں کو مختلف بادینی خاندانوں میں ٹہرایا گیا ۔ پہلے سے طہ شدہ اشارے پر جو نقارے کی چوٹ تھی بمعنی ’ نوش خانی ‘ ( کھانا شروع کرو ) بادینیوں نے مہانوں پر حملہ کیا اور انہیں ماڑ ڈالا ۔ مقامی روایت کے مطابق نوشکی کے موجودہ نام کی وجہ تسمیہ یہی الفاظ ’ نوش خانی ‘ ہیں ۔ بادین کو کابل بلایا گیا ، لیکن اس نے اپنے اقدام کی تسلی بخش وضاحت کی اور ایک مقررہ رقم سالانہ خراج کی ادائیگی پر واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ۔ واپسی پر بادینیوں کو قبائلی زمینوں میں حصہ دے دیا گیا اور اس کے بعد ضلع کا مستقل قبیلہ بن گیا ۔ رخشانی کی کبھار ترنگ اور ہلمند میں ملتے ہیں ۔
 
پوٹنگر کا کہنا ہے کہ رخشانی کاہل الوجود جاہل ، بے سلیقہ اور لٹیرے ، لوٹ مار تو پوری نسل کا خاصہ ہے اور قمہار بازی بھی مہمان نوازی اور قول کی پابندی جو ان کی ذاتی بہادر سے متعلق ہو ان کی شیخیاں بالکل صحیح ہیں ۔ اب یہ قبیلے لٹیرے نہیں ہیں ، لیکن دیگر امور میں ان میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور چند منشیات کے سوا وہ غریب اور کاہل کاشت کار ہیں ۔
 
گو رخشانی نام یا مقامی تلفظ کے تحت رشخانی خاران میں اتنا مقبول نام ہے کہ یہ کسی خاص قبیلہ اوَتک محدود نہیں ۔ اس کا اصلی مطلب ہے صرف وادی رخشان کا باشندہ ہے ۔ لیکن بتدریح اسے مختلف گروہوں کےلیے استعمال کرلیا گیا ہے ۔ بلاشبہ یہ معنوعی توسیع رخشانیوں اور رند بلوچوں کے مبینہ تعلق کا نتیجہ ہے ۔ کیوں کے بلوچی منظومات کے مطابق رندوں کے چوبیس بولکوں ;8; یا خاندانوں میں سے ایک تھا ، جو کولواہ میں ٹہر گئے ۔ اس منحوس سرزمین پر صرف باجرہ ہوتا ہے ، رخشانی پیچھے رہے گیا ۔ وہاں اس نے کھلے میدان میں اپنا گھر بنایا ۔ بعض روایات کے مطابق ریکی اور دامنی رخشانیوں کے طاءفہ میں تھے ۔ لیکن دامنی یچھے رہ گئے اور ریکی ریگہائے ماشکیل میں ٹہر گئے اور رخشانیوں کا سواد اعظم وادی رخشانی میں آگیا ۔ جہاں سے وہ شمال کی طرف خاران اور نوشکی میں پھیل گئے ۔
 
== سیاہ پاوَ ( کوہی ) ==
سیاہ پاوَ کی وجہ تسمیہ کالے بوٹ ہیں ، جو انہوں نے علاقہ میں آمد پر پہنے ہوئے تھے ۔ وہ رند ماخذ کے دعویدار ہیں اور نوشکی کے جمال الدینوں کے ہم نسل ہیں اور ایک مشترکہ مورث مندو کی اولاد ہیں ۔
 
== سیاہ پاوَ ( کوچائی ) ==
کوچائی سیاہ پاوَ کوہی سیاہ پاوَ کے مقابلے میں میدانی ہیں ۔ یہ اپنے کو سُنگر کہتے ہیں ، جو کئی پشتیں پہلے کہوڑی ( قلات ) سے کیچ آئے تھے ۔
 
== سُنگر ==
سُنگر ایک بڑا قبیلہ ہے جو ساحل پر واقع میانی سے مکران تک مغرب میں ایرانی سرحد تک پھیلا ہوا ہے ۔ مکرانی سُنگروں کے برعکس وہ رخشانیوں سے یگانیت بتاتے ہیں ۔ لیکن زرعی مشاغل کی طرف ان کا قدرتی رجحان جدگالی ماخذ کا غماز معلوم ہوتا ہے ۔ سندھ میں وہ اپنے اصلی گھر سے قلات کی طرف ہجرت کرگئے اور بہت عرصہ تک وہیں رہے ۔ لیکن بعد میں قحط نے انہیں مغرب کی طرف دکھیل دیا ۔ شکل و شباہت اور لباس سے بلوچوں سے ملتے جلتے ہیں اور بلوچی بولتے ہیں ۔ ُسنگر ایک راجپوت قبیلہ بھی جو چھتیس راج کلی میں شامل ہے ۔
 
== سنجرانی ==
سنجرانی رند ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ۔ دیمز کا کہنا ہے کہ سنجرانی یا طوقی متفقہ طور پر ایک اہم قبیلہ سمجھے جاتے ہیں ۔ مقامی روایات کے مطابق قبیلے کا بانی سنجر خاندانی جھگڑوں کی وجہ سے رندوں کے سواد اعظم سے علحیدہ ہوگیا اور سترہ قرن پہلے چاغی آگیا ۔ قبیلہ کا اولیں مصدقہ شجرنسب جان بیگ اول سے شروع ہوتا ہے جو چھ قرن پہلے زندہ تھا ۔ سنجرانیوں کے تحت طوقیوں کے بے شمار چھوٹے چھوٹے قبیلے ہیں جو سنجرانی سردار کے زیر چاغی کے مغرب میں ایران تک پھیلے ہوئے ہیں ۔
 
سنجرانیوں نے کبھی خان قلات کو خراج دیا اور نہ ہی نواب خاران کی اطاعت کی ۔ انگریزی قبضہ سے پہلے ان کے تعلقات افغانستان سے تھے ۔ جہاں ان کی زیادہ تعداد اور اہم شاخیں سکونت پزیر ہیں ۔
 
ٍاگرچہ سنجرانی تعداد میں کم ہیں تاہم انہیں نوشکی کے قریب قائن کے مغرب میں کوہ ولیل تک کے علاقہ کے جائز مالک تسلیم کئے جاتے ہیں ۔ اس سے ماورا علاقہ بھی سرحد ایران تک سنجرانیوں سے آباد ہیں ۔ شمال میں ان کا علاقہ نئے افغانستان ایران کے سرحدی خط تک پھیلا ہوا ہے جنوب میں سلسلہ ہائے گھاٹ تک جو والبدین کے جنوب میں ہے شکی جاہ ، عیسی طاہر ، ہنی بان ، گلی چاہ اور سوراپ سجرانی حدود کے اندر ہیں ۔ سابقہ ایام میں وہ کچھ فاصلہ تک والبدین کے جنوبی سلسلہ کے علاقہ پر بھی ان کا قبضہ تھا ۔ جس میں ہرماگئی اور دیگر مقامات شامل تھے ۔ لیکن خان خاران نے ان پر قبضہ کرلیا اور اب مذکورہ ہن گھاٹ ان کے درمیان خط فاصل ہے ۔ یہ نام سے بخوبی اندازہ ہے یہ ترکی نسل ہیں اور بعد میں یہ بلوچ کہلائے ہیں ۔
 
== سر پرہ ==
یہ قبیلہ جزواً بلوچ اور جزواً افغان ماخذ کا ہے ۔ قدیم تر حصہ شہاوانی کا ہے ، جو کہ شہدا نامی ابن داوَد رند کی اولاد ہیں ، جو تیرہ قرن پہلے رہتا تھا ۔ باقی سب بے گانے لوگ ہیں ۔
 
== عمرانی ==
بطور مگسی ایک طاءفہ شمار ہوئے ہیں ۔ عمرانی عمر برادر غزن ابن علی کی اولاد ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ، جو میر جلال خان کا ایک بیٹا بتایا جاتا ہے ۔ ایم ایل ڈیمز کا خیال ہے وہ بلیدیوں کی طرح بلوچ وفاق میں پانچ حصوں کی تشکیل کے بعد شامل ہوئے ہیں ۔
 
== طوقی ==
طوقیوں کا نام غالباً قلعہ طوق سے پڑا ہے ، جیسے تیمور نے سیستان سے بست کی طرف کوچ کرتے ہوئے ۳۸۳۱ء;247; میں فتح کیا تھا ۔
 
== کھوسہ ==
میر جلال خان کے لڑکے ہوت کی اولاد ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور مقامی روایات کے مطابق قبیلہ کا بانی کوسیر تھا ۔ جو کھوسہ میں بدل گیا ۔ انہیں کبھی کبھی مہانا یعنی کشتی بات بھی کہا جاتا ہے ۔ کیوں کہ ان میں سے چند نے کسی وقت میں میر چاکر کو دریائے سندھ پار کرایا تھا ۔ لیکن کھوسہ کا ماخذ کچھ اور معلوم ہوتا ہے اور بقول ڈیمز کے بلوچوں کو ہمیشہ لٹیروں اور ڈاکوں کی شہرت نصیب رہی ہے ۔ اس لیے انہیں غیر مہذب القابات ملے ۔ جیسے کھوسہ کا مطلب سندھی میں ڈاکو ہے ۔
 
کھوسہ بلوچوں کا قدیم ٹم ہے جس کا ذکر بلوچوں کی شاعری میں ملتا ہے ۔ وہ نصیر آباد اور سبی کے علاقوں میں آباد ہیں اور ان کی اکثریت سندھ اور تھر پاکر میں رہتی ہے ۔ ان کا ایک حصہ ڈیرہ غازی خان میں بھی آباد ہے ۔ یہ ایک مخلوط قبیلہ ہے جس کی ترکیب میں کھتران ، رند ، حتیٰ جاٹ بھی شامل ہیں ۔
 
== کہیری ==
کہیریوں کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ وہ سیّد ہیں اور بلوچوں کے ساتھ آئے تھے ۔ مبینہ سیّد ماخذ کی وجہ سے بلوچ ان کی بہت عزت کرتے ہیں ۔ میر معصوم بکھری انہیں سیّد بتاتا ہے ، جس کا نام کہیر جنگلی درخت سے ماخوذ ہے ۔ جس پر ان کا ایک بزرگ ایسے چڑھا جیسے گھوڑے پر ۔ وہ آنحضور ﷺ کے ایک ہم عصر شاہ قتال سے اپنا شجرہ نسب اخذ کرتے ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے رہنما نیامت شاہ کے تحت بلوچوں کے ساتھ مکران آئے تھے ۔ ہیوگزبلر کا کہنا ہے ، کہیری ایک چھوٹا سا قبیلہ ہے ، لیکن انہیں سید یا بلوچ سمجھنا مشکوک ہے ۔
 
== گچگی ==
گچگی جو تھوڑی تعداد میں ہونے کے باوجود مکران کا طاقت ور ترین گروہ ہیں ۔ مکران کے اعلی اور حکمران قبائل میں ان کا شمار ہوتا ہے ۔ یعنیٰ بلوچوں سے بھی اعلیٰ ۔ یہ مکران میں حکمران بھی رہے ۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایک بلوچ سردار نے اولاد نہیں کی وجہ سے ایک راجپوت مار سنگھ کو اپنا بیٹا بنایا تھا جس کی نسل سے یہ ہیں ،
 
== گشکوری ==
گشکوری بلوچستان میں ڈومبکی قبیلہ کی ایک شاخ ہے لیکن پنجاب میں یہ ایک بڑا اور آزاد قبیلہ مانا جاتا ہے ۔ یہ قبیلہ رند نسل کا مدعی ہے اور اپنا انتساب مکران کی گش یا گیش ندی سے کرتا ہے ۔ مگر یہ قبیلہ ایرانی اور مغربی بلوچستان میں نہیں پایا جاتا ہے ۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ یہ قبیلہ مشرقی بلوچستان میں منظم ہوا ہے ۔ گشکوری بلوچستان میں ڈومبکی قبیلہ کی ایک شاخ ہے لیکن پنجاب میں یہ ایک بڑا اور آزاد قبیلہ مانا جاتا ہے ۔
 
== لغاری ==
یہ قبیلہ بلوچستان میں نہیں پایا جاتا ہے ، ان کی کثیر تعداد پنجاب میں راجن پور ، ڈیرہ اسمعیل خان سے لے کر مظفر گڑھ تک آباد ہے ۔ اس کے علاوہ سندھ میں بھی ان کی بڑی تعداد آباد ہے ، جہاں یہ ٹالپوروں کے ساتھ آئے تھے ۔ ٹالپور بھی لغاریوں کی شاخ ہیں ۔ لغاری خود کو بلوچ کہتے ہیں ، مگر حیرت کی بات یہ ہے یہ رند نہیں بلکہ ہوت کے اخلاف ہونے کے مدعی ہیں ، جو کہ بلوچ روایات میں چرواہا تھا ۔
 
== مگسی ==
ہتو رام کا کہنا ہے کہ جس زمانے میں رندوں اور لاشاریوں کی جنگ ہو رہی تھی ، اسی زمانے میں سردار لاشاری خود جنگ پر جایا کرتا تھا ۔ اس کی غیر حاضری میں جام نندو اس کا ایک مصاحب کے تھا وہ ملک پر قابض ہوگیا تو میر گوہرام کو ملک کو چھوڑ کر چلا گیا ، مگر مگسی یہیں رہے ۔ ان کے طرز لباس اور چال چلن کلہوڑوں سے بہت مشابت رکھتے تھے ۔ مگسی لاشاری بھی کہلاتے ہیں اور ڈیمز
 
کے مطابق یہ اپنا نام مگ سے اخذ کرتے ہیں ، جو لاشار سے چھٹی پیڑھی میں تھا ۔ پورا قبیلہ جھل میں رہتا ہے لیکن اچھے خاصہ لوگ کٹ کر دوسروں سے جاملے ۔ ان کی کثیر تعداد سندھ اور پنجاب میں رہائش پزیر ہے ۔ قبیلہ کا مرکزہ مگس (ایران) سے آنے کا دعویٰ کرتا ہے ، جو گوہرام لاشاریوں کی حامیوں پر مشتمل ہے ۔ مگسی پشت در پشت رندوں کے دشمن رہے ہیں اور دونوں کے درمیان وقتاً وقتاً شدید لڑائیاں ہوتی رہی ہیں ۔
 
== محمد حسنی ==
محمد حسنی جو عرف عام میں ( ماما سانی ) کہلاتے ہیں ۔ یہ اہم قبیلہ ہے اور سیستان ، لورستان کی پہاڑیوں اور بلوچستان کی وادی مشکے میں رہتے ہیں ۔ وہ شورہ رود سے جنوب میں ملار اور مغرب میں پنجگور تک پورے مغربی بلوچستان میں پائے جاتے ہیں اور نوشکی ، چاغی اور سنجرانی علاقہ میں راس کوہ کامران سلسلہ سے سیستان تک پھیلے ہوئے ہیں ۔ ان کا نام کلاسیکی ہے اور طاقت ور قبیلہ کا ، جس کا سکندر اعظم کو بلائی باختر میں مقابلہ کرنا پڑا ۔ وہ خارانی نوشیروانیوں کے رشتہ دار بتائے جاتے ہیں اور دونوں لُور کے ماما سانیوں کی اولاد کے دعویدار ہیں ۔ ماما سانی بلوچستان کابہادر ترین اور وحشی قبیلہ ہے اور اپنے ہمسایوں میں بُرے دوستوں اور سخت دشمنوں کی حثیت سے مشہور ہیں ۔ محمد حسنی یا ماما سیانی ایک خانہ بدوش قبیلہ ہے ۔ یہ راس کوہ کامران کی پہاڑیوں سے سیستان تک ۔ یہ خاران ، سیستان ، لورستان اور وادی ہلمند کے ساتھ بھی ملتے ہیں ۔
 
مقامی محمد حسنی یا ماما سنی لوروں سے تعلق کے دعویدار ہیں کو لارڈ کرزن کی کتاب ’ فارس ‘ میں یوں بیان ہوئے ہیں کہ اس علاقہ میں آباد ہیں جو اب بھی شولستان کہلاتا ہے ، جو مشرق اور جنوب مشرق میں فارس میدان قزرون تک پھیلا ہوا ہے ۔ یہ قبیلہ اپنے ماخذ پر بہت نازان ہے اور سیستان سے آنے کا دعویٰ کرتا ہے اور رستم کی باقیات ہونے کا بھی ۔ یہ لوگ اپنی قزقانہ اور غیر قانونی عادات کی بنا پر زیادہ بدنام ہیں اور ہمیشہ اپنے پہاڑی قلع ( سفید قلعہ جو چٹٓان کی سفیدی کی وجہ سے ایسا کہلاتا ہے ) کو اپنا مقام اجتماع سمجھتے بھی ہیں اور پناہ گاہ بھی ۔ یہ مشہور قلعہ شیراز کے شمال مشرق میں پچاس میل دور واقع ہے ۔
 
== مری ==
مری قبیلہ مشرقی بلوچستان میں سندھ اور پنجاب کے سنگم پر آباد ہے ۔ یہ سندھ اور پنجاب میں بھی ملتے ہیں مگر مغربی اور ایرانی بلوچستان میں نہیں ملتے ہیں ۔
 
بلوچ روایات کے مطابق میر چاکر ہندوستان جا رہا تھا تو مریوں کے سردار میر بجار نے ہندوستان جانے سے انکار کر دیا ۔ جس پر میر چاکر نے بجار مری ہے ۔ مری کے معنی بلوچی میں ’ جن ‘ کے ہیں اور عام رواج کے برخلاف جو کوئی کسی کا کہنا نہیں مانتا ہے اور اس کے برخلاف عمل کرتا ہے تو اس کو ’ مری ‘ یعنی جن کہتے ہیں ۔
 
مری ان قبیلوں میں سے ہیں جو بعد میں تشکیل پائے گئے ہیں ۔ بلوچوں کی قدیم شاعری میں ان کا ذکر نہیں ہے ۔ مری قبیلہ پندرویں صدی عیسویں کے اوخر میں اور سولویں صدی کے شروع ( جب ارغون کے ہاتھوں سبی چھوٹنے پر مجبور ہوگئے تھے ) میں اس علاقہ میں جہاں پر مری آباد ہیں وجود میں آیا ۔ رندوں کا بشتر حصہ اس وقت میر چاکر کی قیادت میں مشرق کی طرف پنجاب گیا ، مگر ایک چھوٹا سا حصہ جسے پژ رند کہا جاتا ہے ، میر بجار کی قیادت میں کوہ سلمان کے جنوبی دامن بجا رود اور کوٹ منڈی میں رہے گیا ۔ یہ رندوں کا وہی چھوٹا حصہ تھا ، جو سولویں صدی عیسویں کی پہلی دھائی میں مری کے نام سے وجود میں آیا ۔ مری قبیلہ کا نام منڈاہی کے پہاڑی سلسلے سے یہ نام لیا گیا ۔
 
بعد میں اٹھارویں صدی عیسویں میں مریوں نے حسنی قبیلہ کو مشرقی جانب ہجرت پر مجبور کردیا اور مریوں نے اس قبیلہ کی زمینوں پر قبضہ کرکے زیر تصرف علاقہ کو موجودہ سرحد تک بڑھایا ۔ مری خانہ بلوچوں کا ایک لڑاکا قبیلہ ہے ۔ وہ جب میر نصیر خان دوم کے وقت قلات کے تابع رہے ، میر لیکن نصیر خان کے فوت ہوجانے کے بعد خود کو قلات کے تسلط سے چھڑا لیا ۔
 
دائمی جنگوں اور لوٹ مار کی خاطر مسلسل حملے جو انسانوں کی زندگیوں کی قیمت پر ختم ہوتے تھے ۔ مری قبیلہ کو روز بروز کمزور کرتے جارہے تھے ۔ یہی وجہ تھی راہبر اور تمندار قبائلی گروپوں کے وڈیرے دیگر بلوچ حتیٰ پشتونوں ، براہویوں ، جٹ وغیرہ کو بڑی خوشی سے قبول کرلیتے تھے ۔ مثال کے طور پر مزرانی کی ترکیب میں کھتران اور جٹ اکثریت رکتے ہیں ۔ بجارانی کی ترکیب میں ایک بڑی تعداد پشتونوں اور براہویوں کی ہے ۔
 
مریوں کا علاقہ بگٹیوں کے ساتھ اور ان کی طرح پہاڑی ہے ، جہاں پانی نہیں ہونے کی وجہ سے زراعت نہ ہونے کے برابر ہے ۔ ان کی شورش پسندی کی وجہ سے ان کے ہمسایئے بہت نالاں رہے ۔ اور انہوں نے انگریزوں کو بھی بہت تنگ کیا ۔
 
کلمہ مری ’ مر ‘ سے متشق ہے ، جس کے معنی پہاڑ کے ہیں ۔ یہ کلمہ افغانستان ایران اور برصغیر کے بہت سے قبیلہ شہر اور افراد کے ناموں میں استعمال ہوا ہے ۔ اس میں ’ ی ‘ نسبتی ہے اور اس کے معنی پہاڑ پر رہنے والے ۔
 
== ماموجو ==
ماموجاوَ غلزئی افغان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور اپنے آپ کو قدیم باشندے کہتے ہیں ۔ لیکن ان کا سندھی جو پر ختم ہوتا ہے ، جو حالت اضافی کا نشان ہے اور ان کے جدگالی ماخذ کی نشاندہی کرتا ہے ۔ لیکن اپنے سرخ وسفید رنگوں اور نیلی آنکھوں کی وجہ سے ممتاز ہیں ۔
 
== نوشیر وانی ==
نو شیرونیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ کیانی ملوک سے متعلق ہیں ، لیکن اس کی صداقت کو دلائل و براہن سے ثابت نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ تاہم خاران میں ملوک کے آثار کثیر ہیں ۔ یہ بات یقنی ہے کہ گروہ کے بانی نے انہیں اپنا نام دیا ہے ۔ لیکن عجیب و غریب بات یہ کہ سردار خاران کو نادر شاہ اور درانی بادشاہوں کی طرف سے ملی ہوئی اسناد میں صرف آخری مورقہ ۶۹۷۱ء;247; میں خارانی سردار کو بلوچ نوشیروانی کے نام سے خطاب کیا گیا ہے ۔ سابقہ اسناد میں بلوچ خارانی یا بلوچ رخشانی کے خطاب سے موسوم ہوتے رہے ہیں ۔ تاہم آخری خطاب نوشیرونیوں کے ماخذ کے بیان کو کچھ تقویت دیتا ہے ۔ جس کے مطابق ان کے مورث اعلیٰ نوشیروان نے علاقہ کی تنہا حالت کے پیش نظر اور وادی رخشان سے مکران جانے والے قافلوں کو لوٹنے کے نقطہ نظر سے اپنے آپ کو دریائے سراپ کے ایک معاون یا دریائے گرگ پر واقع ایک قلعہ میں مستحکم کرلیا ۔ یہ دریا اب بھی نوشیروان پیشی کہلاتا ہے ۔ اس کی طاقت کو دیکھ کر خاران کے صف اول کے گروہ پیرک زئی سردار نے اپنی بیٹی کی شادی اس سے کردی اور اسی کی اولاد ہوتے ہوتے سرداری تک پہنچ گئی ۔ تاریخی طور پر نوشیروان اس پُر دور آشوب میں منظر عام پر آئے جب سترویں صدی عیسویں کے اواخر اور اٹھارویں صدی عیسویں کے اوائل کے وسط میں افغانستان افراتفری کی لپٹ میں تھا ۔
 
== نچاری ==
نچاری گو عدی حثیت سے غیر اہم ہےں ۔ تاہم وہ ایک قدیم قیبلہ ہیں ۔ قبیلہ نے اپنے سابقہ ایام میں براہوئی دالحکومت کو اپنا نام دیا تھا ۔ جو آئین اکبری میں قلات نچارہ مزکور ہے ۔ بعد میں قلات بلوچ مشہور ہوا ۔ مقامی روایات کے مطابق نچاری الیکو زئی افغان ہیں ۔ ان کا مورث الیکو اپنے ڑیورں سمیت افغانستان سے نچارہ آیا تھا ۔ جو اس وقت ایک جدگال کے قبضہ میں تھا اور و۰ وادی ہمیر میں رہتا تھا ۔ رند بلوچ موسیٰ اور بنگلزئی براہوئیوں کا مورث بنگل بعد میں نچارہ آئے اور الیکو سے مل کر ہمیر کو مار دیا اور علاقہ آپس میں باٹ لیا ۔
 
== واشکی ==
واشکی دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ واشک کے بانی ملک دینار کے ساتھ ایران سے آئے تھے ۔
 
== ماخذ ==
سطر 37 ⟵ 154:
 
برگیڈیر ایم حسن عثمان ۔ بلوچستان
 
م کے پیکولین ۔ بلوچ{{ضم|بلوچ قبائل کی فہرست}}
 
[[ڈیرہ غازی خان]] و [[راجن پور]] کے اضلاع میں بلوچ قبائل کی خاصی تعداد موجود ہے جو خالص سرائیکی اور بلوچی بھی بولتے ہیں اور بلوچ روایات کے حامل ہیں، پنجاب کے ہر ضلع میں رہتے ہیں جہاں عموماً پنجابی بولتے ہیں۔ اسی طرح بلوچستان کے ہر ضلع میں آباد ہیں جن اضلاع میں بلوچ قبائل بکثرت آباد ہیں ان میں ڈیرہ بگٹی، کوہلو. سبی، لہڑی. خضدار، تربت، گوادر، واشک، مستونگ، قلات، وغیرہ ہیں ان علاقوں میں یہ بلوچی اور براہوی بولتے ہیں، جبکہ سندھ کے ہر ضلع میں آباد ہیں جہاں سندھی اور بعض علاقوں میں سرائیکی بولتے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی بلوچ آباد ہیں، بلوچ قبائل کی فہرست یہ ہیں.
* [[لغاری]]
* [[کھوسہ]]
* [[كهلول]]
* [[احمدانی]]
* [[ملکانی]]
* [[ملغانی]]
* [[نتکانی]]
* [[لاکھانی]]
* [[روانی]]
* [[عیسانی]]
* [[سنجرانی]]
* [[شکرانی]]
* [[زرداری]]
* [[لاشاری]]
* [[خشک]]
* [[رند]]
* [[ہوت]]
* [[جت]]
* [[دریشک]]
* [[مزاری]]
* [[کورائی]]
* [[جتوئی]]
* [[مستوئی]]
* [[چاکرانی]]
* [[لونڈ]] یا [[لنڈ]]
* [[برمانی]]
* [[گوپانگ]]
* [[قیصرانی]]
* [[جسکانی]]
* [[شہوانی]] یا [[شاہوانی]]
* [[جونگلانی]]
* [[بزدار]]
* [[جروار]]
* [[سندرانی]]
* [[مگسی]]
* [[چانڈیہ]]
* [[نوانی]]
* [[مشوری]]
* [[پتافی]]
* [[گبول]]
* [[کھیتران]]
* [[میرانی]]
* [[ریحانی]]
* [[وریام]]
* [[نہڑ]]
* [[جلبانی]]
* [[عمرانی]]
* [[نظامانی]]
* [[گورمانی]]
* [[دشتی]]
* [[کورئی]]
* [[کرنانی]]
* [[جاکھرانی]] یا [[جکھرانی]]
* [[گشکوری]]
* بھنڈ، پژ،جدگال زینوزئی [[کلاچی]] یا [[کولاچی]]
* [[گادی]]
* [[قنبرانی]]
* [[مریدانی]]
* [[رضوانی]]
* [[گلانی]]
* [[گلخانی]]
* [[رستمانی]]
* [[گورگیج]]
* [[علیانی]]
* [[ہسبانی]]
* [[بگٹی]]
* [[مری]]
* [[جمالی]]
* [[ڈومکی]]
* [[بجارانی]]
* [[چاکرانی]]
 
== حوالہ جات ==
[[بلوچ قبائل]] . [[کامران اعظم سوہدروی]] [[تذکرہ بلوچان سندھ]] ¬کامران اعظم سوہدروی