"ساویتری (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 24:
 
== اعزاز ==
2018 ء میں ساوتری کی زندگی پر تیلگو زبان میں فلم مہانٹی بنائی کئی ہے۔ جس کا نام تمل زبان میں نادیگایر تھلگام ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ناگ آشون ہیں۔ اس فلم میں ساوتری کا کردار اداکارہ [[کیرتھی سریش|کیرتی سریش]] اور جیمنی کنیش کا کردار ملیالم اداکار [[ذوالقر سلیمان|دوالقر سلیمان]] نے ادا کیا ہے۔ اس فلم کے دیگر اداکاروں میں [[سامنتھا اکنینی]]،وجے دیورکونڈا، رجیندر پرساد، پرکاش راج اور مالویکا نائر شامل ہیں، جبکہ [[ناگناگا چیتنیا]]، موہن بابو، نریش نے خصوصی کردار ادا کیے ہیں۔
 
== متعلقہ روابط ==